آسٹریلین اوپن 2017

مجموعی طور پہ آمنے سامنے فیڈرر کا جیت کا اوسط 32 فیصد اور نڈال کا 68 فیصد ہے ۔۔ مطلب نڈال کا ٹریک ریکارڈ زیادہ اچھا ہے ۔ پھر بھی ہماری نیک تمنائیں فیڈرر کے ساتھ ہیں ۔
 
فہد اشرف

محفلین
فیڈرر اور نڈال دونوں 21 مرتبہ ٹورنامنٹس کے فائنل میں آمنے سامنے رہے ہیں جس میں سے فیڈرر 7 مرتبہ جب کہ نڈال 14 مرتبہ ٹائٹل جیت چکے ہیں
حوالہ
Roger Federer VS Rafael Nadal | Head 2 Head | ATP World Tour | Tennis
مجموعی طور پہ آمنے سامنے فیڈرر کا جیت کا اوسط 32 فیصد اور نڈال کا 68 فیصد ہے ۔۔ مطلب نڈال کا ٹریک ریکارڈ زیادہ اچھا ہے ۔ پھر بھی ہماری نیک تمنائیں فیڈرر کے ساتھ ہیں ۔
آسٹریلین اوپن میں مجموعی طور پہ رافیل اور فیڈرر 3 دفعہ آمنے سامنے ہوئے ہیں اور تینوں دفعہ جیت رافیل کا مقدر بنی ہے
آپ تابش بھائی کو ہراساں کر رہے ہیں:) :p
لوڈنگ 24-11
 
یاز

محفلین
ہر دفعہ ہی یہ لگتا ہے کہ بس یہ فیڈرر کا آخری چانس ہے گرینڈ سلیم جیتنے کا۔
اب بھی یہی لگ رہا ہے۔
 
سرینا "بہترین" ولیمز نے آسٹریلین اوپن اپنے نام کر لیا-
یہ اُنکے کیرئیر کا 23واں گرینڈ سلیم ہے-
خوب است خوب تر است خوب ترین است جی!!!
 
Top