میرئے خیال میں شائد پشتو افغانستان کی قومی زبان رہ چکی ہے ،اسلئے اس پر کام ہوا ہے۔ اب بھی جو افغانستان کے پشتو ٹی وی چینلز ہیں ،انکی کوشش یہ ہوتی ہے کہ صاف پشتو بولی جائے ملاوٹ سے پاک۔ وہ ایک ایک لفظ کیلئے تلاش کرتے ہیں کہ صحیح پشتو لفظ استعمال ہو۔محفل پر خوش آمدید آصف اثر
ڈکشنری والی بات کسی حد تک بجا ہے لیکن پشتو میں کیا خیبر پختون خواہ والی زبان کی بات کر رہے ہیں یا اس کے دوسرے لہجے یعنی افغانی کی بات کر رہے ہیں؟ یہاں بہت سارے مغربی ممالک میں جب افغان جنگ کے مہاجرین پہنچے تو انہیں مقامی معاشرے میں ضم کرنے کے لئے مقامی زبانیں سکھائی گئی تھیں اور اسی مقصد کے لئے پشتو، دری اور کردی زبانوں کی دوسرے زبانوں میں ڈکشنریاں وجود میں آئی تھیں۔ تاہم میں محض اپنا نقطہ نظر بیان کر رہا ہوں۔ اسے کسی طور بھی پشتو کی تحقیر نہ سمجھئے گا
ہمم م مم م م م بہت خوب۔ماشاءاللہ ۔میرا ایک دوست ہے افغان صحافی ،اس سے یہ غلطیاں ڈسکس کرتا ہوں ۔یہاں آپ سے اختلاف ہے۔
اولا تو پشتو اب بھی افغان کی قومی زبان ہے۔ ثانیا۔ جسے آپ افغان ٹی وی چینلز کی صاف پشتو کہہ رہے ہیں وہ در اصل پشتو میں زبردستی فارسی و عربی الفاظ کی شمولیت ہے۔ ایک مثال دوں گی۔ انگریزی پیس کے لئے اردو اور پشتو کے یوسفزئی لہجے میں امن لفظ مستعمل ہے جو کہ عربی کا ایک عام فہم اور بامعنی لفظ ہے۔ افغان اس امن کے لئے صلح کا لفظ جسے وہ اپنے لہجے میں سولہ کہتے ہیں، استعمال کرتے ہیں۔ اب ان کو کون سمجھائے کہ امن کوئی اور چیز ہے اور صلح دوسری چیز۔
ہم اتفاقاً استعمال کتے ہیں اور وہ تصادفاً۔ اب مجھے کوئی سمجھائے کہ کون سا لفظ ان دوں میں آسان ہے۔ اب تو نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ہم پاکستان کے پشتون افغان پشتو کو سمجنے میں ناکام رہتے ہیں۔
جیہ یہاں جو نا پسندیدگی ہے یہ کس چیز کی ہے ؟؟محفل پر خوش آمدید آصف اثر
ڈکشنری والی بات کسی حد تک بجا ہے لیکن پشتو میں کیا خیبر پختون خواہ والی زبان کی بات کر رہے ہیں یا اس کے دوسرے لہجے یعنی افغانی کی بات کر رہے ہیں؟ یہاں بہت سارے مغربی ممالک میں جب افغان جنگ کے مہاجرین پہنچے تو انہیں مقامی معاشرے میں ضم کرنے کے لئے مقامی زبانیں سکھائی گئی تھیں اور اسی مقصد کے لئے پشتو، دری اور کردی زبانوں کی دوسرے زبانوں میں ڈکشنریاں وجود میں آئی تھیں۔ تاہم میں محض اپنا نقطہ نظر بیان کر رہا ہوں۔ اسے کسی طور بھی پشتو کی تحقیر نہ سمجھئے گا
اٹھارہ سال کوئٹہ میں رہنے کے بعد میں فر فر وہاں کی مقامی زبانیں بولا کرتا تھا، اور انہی میں وہاں کی پشتو بھی شامل ہے جو کہ قندھار ایسنٹ لیے ہوئے ہے۔ جب کوئٹہ چھوڑا اور ہزارہ آیا اور پھر کراچی شفٹ ہوا تو بہت دھچکا لگا کہ جو پشتو مجھے آتی تھی اس پہ تنقید ہی ملی، سب کوٹے وال والی پشتو کہتے تھے اِسے اور مجھے باور کروایا گیا کہ اسے پاکستانی پٹھان پسند نہیں کرتے اور یوں میری پشتو میں بات کرنے کی صلاحیت بہت کم ہو گئی۔ سرحد میں جو پشتو بولی جاتی ہے وہ اور کابلی پشتو کسی حد تک ملتی جلتی ہے جبکہ بلوچستان میں بولی جانے والی پشتو قندھاری پشتو جیسی ہے پاکستان اور افغانستان کی پشتو کا کیا مقابلہ کرنا خود کابلی پشتو والے قندھاری پشتو کے بارے میں وہی رویہ رکھتے ہیں جو کہ سرحد کے پٹھان بلوچستان کی پشتو کے بارے میں رکھتے ہیں۔یہاں آپ سے اختلاف ہے۔
اولا تو پشتو اب بھی افغان کی قومی زبان ہے۔ ثانیا۔ جسے آپ افغان ٹی وی چینلز کی صاف پشتو کہہ رہے ہیں وہ در اصل پشتو میں زبردستی فارسی و عربی الفاظ کی شمولیت ہے۔ ایک مثال دوں گی۔ انگریزی پیس کے لئے اردو اور پشتو کے یوسفزئی لہجے میں امن لفظ مستعمل ہے جو کہ عربی کا ایک عام فہم اور بامعنی لفظ ہے۔ افغان اس امن کے لئے صلح کا لفظ جسے وہ اپنے لہجے میں سولہ کہتے ہیں، استعمال کرتے ہیں۔ اب ان کو کون سمجھائے کہ امن کوئی اور چیز ہے اور صلح دوسری چیز۔
ہم اتفاقاً استعمال کتے ہیں اور وہ تصادفاً۔ اب مجھے کوئی سمجھائے کہ کون سا لفظ ان دوں میں آسان ہے۔ اب تو نوبت یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ ہم پاکستان کے پشتون افغان پشتو کو سمجنے میں ناکام رہتے ہیں۔
شکریہ بہنا۔آصف صاحب خوش آمدید۔۔۔ آپکا تعارف اچھا ہے ۔۔۔