آصف اثر
معطل
بہت شکریہ۔کم از کم آپ سب کے درمیان رہ کر تو ایسا ہی ہوگا۔ ان شاء اللہ ۔خوش آمدید آصف صاحب۔ آپ کا تعارف بہت دلچسپ ہے۔ امید ہے کہ آپ کی آمد محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی!
بہت شکریہ۔کم از کم آپ سب کے درمیان رہ کر تو ایسا ہی ہوگا۔ ان شاء اللہ ۔خوش آمدید آصف صاحب۔ آپ کا تعارف بہت دلچسپ ہے۔ امید ہے کہ آپ کی آمد محفل میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوگی!
حالانکہ آپ کے اکثر مراسلے (بشمول اس تعارفی مراسلہ) اس سے پُر ہیں۔اسلامیات کو بے حد چاہتا ہوں مگر تدریس میں پہل نہیں کرتا۔
نیا آغاز نئی جنس کے ساتھ!کافی عرصےسے محفل سے غائب رہنے کے بعدمحفل پر دوبارہ آمد ہے۔ لیکن افسوس کہ اپنے پرانے اکاؤنٹ اور ای میل دونوں کا پاسورڈ بھول جانے کے باعث دوبارہ سے آغاز کرنا پڑ رہا ہے۔
شائد ایک ہزاری ، پانچ ہزاری، دس ہزاری اور ایک لاکھ ہزاری(شمشاد بھائی) والی قسمت نصیب نہیں۔
خوش آمدید سر آپ کو دوبارہ محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی امید ہے اب آپ کی پشتو شاعری پڑھنے کا موقع بھی ملے گاکافی عرصےسے محفل سے غائب رہنے کے بعدمحفل پر دوبارہ آمد ہے۔ لیکن افسوس کہ اپنے پرانے اکاؤنٹ اور ای میل دونوں کا پاسورڈ بھول جانے کے باعث دوبارہ سے آغاز کرنا پڑ رہا ہے۔
شائد ایک ہزاری ، پانچ ہزاری، دس ہزاری اور ایک لاکھ ہزاری(شمشاد بھائی) والی قسمت نصیب نہیں۔
کیا آپ واقعی پشتو پڑھ لیتی ہے؟خوش آمدید سر آپ کو دوبارہ محفل میں دیکھ کر خوشی ہوئی امید ہے اب آپ کی پشتو شاعری پڑھنے کا موقع بھی ملے گا
آپ کی رکنیتیں ضم کر دیتے ہیں۔ اس طرح کہ رکنیتی نام پہلے والا ہو اور پاسورڈ و ای میل نیا ہو۔ کیا خیال ہے؟لیکن افسوس کہ اپنے پرانے اکاؤنٹ اور ای میل دونوں کا پاسورڈ بھول جانے کے باعث دوبارہ سے آغاز کرنا پڑ رہا ہے۔
نیا آغاز نئی جنس کے ساتھ!
پرانا حساب اس طرح تو نہ چکاؤ عارف میاں!کیا پتا جنسی جراحی کے بعد جنس تبدیل ہو گئی ہو؟
بہت شکریہ ابن سعید۔ میری بھی یہی خواہش تھی لیکن نہیں پتا تھا کہ ایسا ہوسکتا ہے۔آپ کی رکنیتیں ضم کر دیتے ہیں۔ اس طرح کہ رکنیتی نام پہلے والا ہو اور پاسورڈ و ای میل نیا ہو۔ کیا خیال ہے؟
ہم ایسا کرتے ہیں کہ نیا اکاؤنٹ پرانے میں ضم کرتے ہیں تاکہ تاریخ رکنیت وغیرہ جیسے ریکارڈ بہتر انداز میں موجود ہوں۔ ای میل نیا والا شامل کر دیں گے۔ البتہ آپ کو غالباً دوبارہ لاگن ہونا پڑ سکتا ہے۔ چونکہ آپ پرانا پاسورڈ بھول چکے ہیں اس لیے اس ربط پر جا کر اپنا پاسورڈ ری سیٹ کر لیجیے گا۔بہت شکریہ ابن سعید۔ میری بھی یہی خواہش تھی لیکن نہیں پتا تھا کہ ایسا ہوسکتا ہے۔
سو تو میں آپ کی بات کو تسلیم کرتی ہوں کسی زبان کی چاشنی سے کسی دوسری زبان میں ترجمہ یا تشریح کر کے لطف اندوز نہیں ہوا جا سکتا..لیکن زبان کی ترویج اور دوسروں تک پیغام پہنچانے کےلیے ایسا کرنا ضروری امر ٹھہرتا ہے..کیا آپ واقعی پشتو پڑھ لیتی ہے؟
خوشی ہوگی اثبات پر۔ وگرنہ کسی شاعری کی تشریح کا وہ مزا نہیں ہوتا جو اصل زبان میں شاعری پڑھنے سے ہوتا ہے۔
“ہر کلہ راشہ“ د پختو د محبت نخہ دہ،
د دوو زڑونو د یو والی او وحدت نخہ دہ۔۔۔