ہمیں سمجھ آ گئی ہےمحفل تہ پہ دوبارہ راتلو د رور درتہ ھرکلے وائی
تو پھر جلدی سے بتائیں میں نے کیا کہا پشتو میںہمیں سمجھ آ گئی ہے
محفل پر دوبارہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدیدتو پھر جلدی سے بتائیں میں نے کیا کہا پشتو میں
آپ بہت جلد پشتو سیکھ لیں گیمحفل پر دوبارہ دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
یہ تو ہم نے اندازے سے بتایا، اندازہ درست ہو گیا ورنہ ہمیں بالکل بھی نہیں آتی پشتوآپ بہت جلد پشتو سیکھ لیں گی
صحيح پشتو تو ہمیں خود بھی نہیں آتییہ تو ہم نے اندازے سے بتایا، اندازہ درست ہو گیا ورنہ ہمیں بالکل بھی نہیں آتی پشتو
یعنی جیسے ہمیں اچھی اردو بولنے نہیں آتی، ٹھیک ویسے!!صحيح پشتو تو ہمیں خود بھی نہیں آتی
پشتو خراب ہے یا اردو؟؟؟نہیں آپ کی اردو ٹھیک ہے. ہماری پشتو زیادہ خراب ہے. ہم جو پشتو بولتے ہیں. اس میں آدھے الفاظ اردو کے مکس ہیں
دونوںپشتو خراب ہے یا اردو؟؟؟
کیوں کہ اس میں آدھے الفاظ پشتو کے ہوتے ہیں!!!
ان دونوں کو ملا کر ایک تیسری زبان ایجاد کرنی پڑے گی۔۔۔دونوں
مطلب میری پشتو اور اردو دونوں خراب ہے
ان دونوں کو ملا کر ایک تیسری زبان ایجاد کرنی پڑے گی۔۔۔
جس میں آپ کو سو فیصد حاصل عبور ہو!!!
یہاں محفل میں آ کر اردو بہتر ہوئی ہے۔ ورنہ ہم اردو اور انگریزی کی بہت ملاوٹ کرتے تھے۔نہیں آپ کی اردو ٹھیک ہے. ہماری پشتو زیادہ خراب ہے. ہم جو پشتو بولتے ہیں. اس میں آدھے الفاظ اردو کے مکس ہیں
ملاوٹ کا لفظ بہت سننے کو ملتا ہےیہاں محفل میں آ کر اردو بہتر ہوئی ہے۔ ورنہ ہم اردو اور انگریزی کی بہت ملاوٹ کرتے تھے۔