ابھی نہ مرنا، ابھی کسی کو فرصت نہیں ہے۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں یہ کام کر لینا۔
اللہ تمہیں زندگی دے اور مرنا ہی ہے تو اس آصف زرداری سمیت تمام لٹیروں اور قاتلوں کو مر جانا چاہیے اگر ذرا بھی غیرت ہے لیکن ان میں غیرت ہوتی تو کیا ہی بات تھی۔ اللہ ہمارے ملک کو لوٹنے والوں کو جہنم واصل کرے۔ آمین!
میں نے چھٹیوں کا اس لیے کہا تھا کہ وقت زیادہ ملے گا اور تمہارے مزار پر عرس کی تیاری میں خاصے وقت کی ضرورت ہو گی، اس لیے۔
تم نے اپنے دستخط میں بھی تو مزار کا لکھ رکھا ہے ناں۔
ویسے ایک بات ھے شمشاد بھائی زینب کے دستخط میں جو شعر ھے وہ بہت اچھا ھے بھئی کم از کم مجھے تو کافی پسند ھے۔ اب پتہ نہیں کہاں سے چرایا گیا ھے
اس سے پتا چلتا ہے کہ اسکول کے زمانے میں آپ کے کیا خیالات رہے ہوں گے۔۔۔۔ :lll:پچھلے دنوں سکول کے زمانے کی ایک ڈائری کھولی تو اس میںلکھا تھا پھر سے پورانی یاد تازہ کرنے کے لیے رکھ لیا۔۔۔۔پتا نہیں کس کا ہے۔۔۔
میرا تو ہر گز نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مزار پر جو بورڈ لگانا ہے اس پر کیا لکھواؤں، کچھ وصیت کر جاؤ۔
اس سے پتا چلتا ہے کہ اسکول کے زمانے میں آپ کے کیا خیالات رہے ہوں گے۔۔۔۔ :lll:
ہاہاہا۔۔۔۔ ہاں شوق سے۔۔۔ مجھے انتظار رہے گا۔تم سے میں زرہ سایڈ پے ہو کے نبٹوں گی فکر ناکرو۔۔۔۔۔۔
اس کے بات تو راہبر میاں ”سوئیں یہ مزار میں، پھریں گے ہم بازار میں“ ۔ ۔ ۔پہلے ہی زرہ سی تمہاری جان ہے۔۔۔ایویں ای میرا سخت ہاتھ پڑ گیا پنجابیوں والا تو مجھے بددعایئں دیتے پھرو گے پھر
دیکھ لو دنیا والو دیکھ لو۔۔۔۔ کیسے کیسے ظالم لوگ حائل ہیں میری راہ میں۔۔۔ :aansu:پہلے ہی زرہ سی تمہاری جان ہے۔۔۔ایویں ای میرا سخت ہاتھ پڑ گیا پنجابیوں والا تو مجھے بددعایئں دیتے پھرو گے پھر
ہاے اللہ بھائی جان اپ تو سچی مچی مجھے اوپر بھیجنے کا پروگرام فٹ کیے بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔توبہ بہن سے زرہ بھی پیار نہیں اپ کو۔۔۔۔۔۔۔
اور جو مرحومہ خود مانی تھیں سوئس عدالت میں اس کا کیا کہئے گا؟پروپیگنڈا ہے
اور جو مرحومہ خود مانی تھیں سوئس عدالت میں اس کا کیا کہئے گا؟