ایچ اے خان
معطل
کیا اور کب مانا تھاشھید نے؟محترمہ تو مان گئیں تھی مگر بھائی ہمت علی کے ایجنڈہ میں وہ ماننا بھی ایک عالی طرفی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم کے مال کا کیا ہے۔۔۔۔ پھر کما لے گی۔۔۔
کیا اور کب مانا تھاشھید نے؟محترمہ تو مان گئیں تھی مگر بھائی ہمت علی کے ایجنڈہ میں وہ ماننا بھی ایک عالی طرفی ہو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قوم کے مال کا کیا ہے۔۔۔۔ پھر کما لے گی۔۔۔
قوم کے زرداریوں کو ہر خطا معاف
خون معاف قتل معاف
ان کے گناہوں کی سولی پر عوام ٹنگی ہے
عوام کی سزائیں کب معاف ہونگی؟؟؟
قوم کے زرداریوں کو ہر خطا معاف
خون معاف قتل معاف
ان کے گناہوں کی سولی پر عوام ٹنگی ہے
عوام کی سزائیں کب معاف ہونگی؟؟؟
جب عوام اپنے فرائضپہچانیں گے۔
جب فوج بیرکوںمیںجائے گی
جب ایجنیساںاپنا پھن پھینک دیں گی۔
سب سے بڑھ کر جب عوام اسلام اپنی زندگیوں میںداخل کرلیں گے
ورنہ پھر سزا ہی سزا ۔ یہاں بھی وہاںبھی
واہ واہ کیا خوب منطق ہے
زرداروں کا فرض زر اکٹھا کرنا
عوام کا فرض قرض کے بوجھ تلے دبنا
زرداروں کا فرض امریکہ یورپ میں رہ کر وہاں کے رنگ میں رنگنا
عوام کا فرض اسلام کو زندگی میں داخل کرنا
زرداروں کا حق قومی اثاثوں کی لوٹ کھسوٹ
ایجینسیوں کا فرض آنکھیں بند کرنا
زرداروں کا فرض ملک میں بدامنی انتشار پیدا کرنا
فوج کا فرض ان کے سامنے جی حضوری کرنا
آپ نے قوم کے فرائض تو بتا دئیے
ذرا زرداروں اور شریفوں کو بھی ان کے فرائض یاد کروائیے
جب عوام اپنے فرائضپہچانیں گے۔
جب فوج بیرکوںمیںجائے گی
جب ایجنیساںاپنا پھن پھینک دیں گی۔
سب سے بڑھ کر جب عوام اسلام اپنی زندگیوں میںداخل کرلیں گے
ورنہ پھر سزا ہی سزا ۔ یہاں بھی وہاںبھی
اپ کا جواب غلط ہوامعاف کیجئے گا، عوام اگر اسلام کو اپنی زندگی میں داخل کر لے تو پی پی پی تو آؤٹ ہو جائے گی جس کا ماٹو تھا، ہماری معیشت سوشلزم۔ یہ میں انہی الیکشنز کی بات کر رہا ہوں جو ابھی ہوئے ہیں۔ اسلام اور سوشلزم کی اس کھچڑی کی کچھ وضاحت؟
زرداری تو اینٹی اسٹیبلشمٹ ہےہمت علی بڑی ہمت ہے بھائی ۔ ۔ زرداری کا نام نہیں لکھا
اگر کوئی جلتے توے پر بیٹھ بھی جائے تو اپ کو یقین دلانے کو کافی نہیں۔ اپ نے جو طے کرلیا کرلیا۔ اب کیا کیا جاسکتا ہے۔یہ سب چڑھتے سورج کی پوجا کرنے والے ہیں۔ ان کی روزی روٹی ہی اس سے چلتی ہے۔
پتا نہیں لوگ اتنی جلدی بھول کیوں جاتے ہیں کہ محترمہ اور زرداری اسٹیبلشمنٹ سے معاہدہ کرکے ہی پاکستان آئے ۔ یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے ۔ یہاں تک کہ این آر او بھی سامنے آگیا تھا ۔ مخدوم امین فہیم خود اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں ۔ پیپلز پارٹی میں اب کھنیچا تانی شروع ہوچکی ہے ۔ امین فہیم کے اسٹیبلشمنٹ کا آدمی ہونے کی وجہ سے ان کے خلاف محاذ آرائی کا آغاز ہوچکا ہے ۔ نواز شریف اپنے بیانات سے پیپلز پارٹی کے لیئے مذید مشکلات پیدا کر رہے ہیں ۔ اور عوام کی ساری توجہ پیپلز پارٹی کی طرف مبذول ہوتی جا رہی ہے ۔ مگر پیپلز پارٹی ایک نجات ہندہ بننے کے بجائے آنے والے دنوں میں بڑی سیاسی مشکلات کا شکار ہونے والی ہے ۔ نواز شریف کا ساتھ مشرف کی صدارت تک ہے ۔ مشرف کے اترتے ہی نواز شریف یو ٹرن لیکر پیپلز پارٹی کے فریق بن جائیں گے ۔ خون میں ڈوبا ہوا اور اقتصادی طور پر تباہ حال پاکستان کا حوالہ ان کی ہر تقریر میں مل رہا ہے ۔ ساری سیاسی شعبدہ بازیاں ان کی طرف سے ہو رہیں ہیں ۔ جبکہ پیپلز پارٹی بندر بانٹ میں مصروف ہے ۔ بہت ہی بڑا جمعہ بازار لگا ہوا ہے مگر مزے کی بات یہ ہے کہ جمعہ بازار صرف ایک دن سے زیادہ نہیں رہتا ۔
اگر کوئی جلتے توے پر بیٹھ بھی جائے تو اپ کو یقین دلانے کو کافی نہیں۔ اپ نے جو طے کرلیا کرلیا۔ اب کیا کیا جاسکتا ہے۔
میرا خیال ہے پاکستان میں جو بھی کچھ ہوگا اب زرداری ہاوس سے ہی ہوگا۔آپ زرداری ہاؤس سے باہر تو نکلیں، بہت کچھ کیا جا سکتا ہے۔
کھیے بہتری جب ائے گی جب عوام ازادانہ طور پر اپنے نمائندے چنیں ۔ اگر ایجنسیوںکے پیچھے چلے تو مشرف و نواز و شوکت حصے میںائیں گے۔
عوام اپنے نمائندوںکا احتساب کرسکیں۔
عوام کو عدل ملے
یہ جب ہوگا جب فوج و ایجنسیاں اپنا کردار ادا کریں اور تجاوزنہ کریں۔
یہ عوام کا حق اور یہی فرض ہے۔