تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

نوید صادق

محفلین
آصف! اگر علامہ صاحب پکڑائی نہیں دیتے تو رہنے دو۔
کوئی بات نہیں۔
علامہ صاحب! اللہ حافظ۔ ۔ ملتے رہیں گے انشاءاللہ، محفل میں صرف۔
 
امکانات

محفلین
آصف! اگر علامہ صاحب پکڑائی نہیں دیتے تو رہنے دو۔
کوئی بات نہیں۔
علامہ صاحب! اللہ حافظ۔ ۔ ملتے رہیں گے انشاءاللہ، محفل میں صرف۔

آپ کی ناراضگی کا مطلب ہم سمجھ گئے ہیں آپ نے ہمارا کوئی پرانا کالم پڑھ لیا ہو گا بھائی غلط تجزیے اکیلا میں ہی نہیں کرتا سارے کالم نگاروں کا یہ ہی حال ہے بس فرق یہ کہ ان کے پرانے کالم کوئی نہں پڑھتا
 
آصف شفیع

محفلین
السلام علیکم
اردو محفل پر خوش آمدید

آپ کا بہت شکریہ۔ ویسے فورم پر ہماری بات چیت پہلے سے ہو رہی ہے۔ میں نے آپ کے اشعار والے تھریڈ میں بھی اشعار پوسٹ کیے ہیں اور زاہد صاحب والی نظم میں بھی جواب لکھا ہے۔ محفل میں خوش آمدید کہنے کا بہت شکریہ۔
 
نوید صادق

محفلین
آپ کی ناراضگی کا مطلب ہم سمجھ گئے ہیں آپ نے ہمارا کوئی پرانا کالم پڑھ لیا ہو گا بھائی غلط تجزیے اکیلا میں ہی نہیں کرتا سارے کالم نگاروں کا یہ ہی حال ہے بس فرق یہ کہ ان کے پرانے کالم کوئی نہں پڑھتا
نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ قسم لے لیں جو میں نے کبھی آپ کا کوئی کالم پڑھا ہو۔
بس خدا نے طبیعت ہی ایسی دی ہے کہ زیادہ "ترلے" نہیں کرتا۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
اجی قبلہ، پھر وہ علامہ نہیں "اُلاما" ہونگے ;)

اس کا مطلب کیا ہے کوئی باعزت لفظ ہی ہوگا آخر علامہ رہےہیں کافی عرصے تک اس کا توکچھ بھرم رکھیے گا

وارث صاحب اور زبیر صاحب کی باتوں سے مجھے غالب کا ایک شعر یاد آگیا - اور یہ شعر ان دونوں حضرات کی باتوں پر بالکل فِٹ آتا ہے - :) شاید اس سے دونوں حضرات کی باتوں کی تشریح ہوسکے -

نکالا چاہتا ہے کام کیا طعنوں سے تو غالب
ترے بے مہر کہنے سے وہ تجھ پر مہرباں کیوں ہو ;)
 
سخنور صاحب حضرات میں شامل کرنے کا شکریہ یہ بھی آج کل اہم عہدہ سمجھا جاتا کچھ نہ ہونے سے تھوڑا بہت ہونا بہتر ہے آپ کے شعر سے معلوم ہوتا ہے آپ غالب سے کافی مغلوب ہیں اللہ خیر ہی کرے
 
فرخ منظور

لائبریرین
[/color]
سخنور صاحب حضرات میں شامل کرنے کا شکریہ یہ بھی آج کل اہم عہدہ سمجھا جاتا کچھ نہ ہونے سے تھوڑا بہت ہونا بہتر ہے آپ کے شعر سے معلوم ہوتا ہے آپ غالب سے کافی مغلوب ہیں اللہ خیر ہی کرے

زبیر صاحب - غالب تو ہے ہی غالب "ورنہ رکھتا غالب کیوں اپنا نام" اس سے تو سب بڑے بڑے شاعر مغلوب ہیں - میری کیا حیثیت ہے - :)
 
امکانات

محفلین
زبیر صاحب - غالب تو ہے ہی غالب "ورنہ رکھتا غالب کیوں اپنا نام" اس سے تو سب بڑے بڑے شاعر مغلوب ہیں - میری کیا حیثیت ہے - :)

مجھے پہلے ہی شک تھا اچھا ہوا آپ نے غالب سے مغلوب ہونے کی تصدیق کردی بھائی کیا زندہوں س میں سے کوئی نہیں‌ ملا یا ملی
 
امکانات

محفلین
جی۔ ہم حاضر ہیں۔ آپ کہییے کتابوں سے استفادہ حاصل کروانے کا کچھ پروگرام بنا؟ ہم تو قوی امید رکھتے ہیں ۔ آگے آپ کی مرضی۔

پہلے آپ کو ہمارے کالم پڑنے ہونگے اس کے بعد سوچیں گے ہماارا سارا علم کالموں میں ہے
 
Top