قسم لے لیں مجھے کچھ نہیں پتا یہ شہرت بخاری کہاں گم ہو گیا
" لاہور والوں" کے حوالہ سے شہرت بخاری مرحوم کا ایک شعر دھیان میں گونجا۔
تمہیں معلوم ہے لاہور والو
کہاں گم ہو گیا شہرت بخاری
ناجی بہاولپور کے پاس صرف ایک اللہ بخش کا سوہن حلوہ ہی تو ہے۔ باقی کوئی ایسی چیز نہیں جو لانظیر ہو۔بہاولپور کی کھجور کے بارے میں کیا خیال ہے۔
علامہ امکانات کی جانب سے جناب شاعر آصف شفیع صاحب کو ہدیہ تبریک
علامہ صاحب۔ بہت شکریہ۔ اور معذرت کہ جواب دیر سے لکھ رہا ہوں۔
ارے اس توکری / دکان تک رسائی تو دلوائیں۔آپ نے دیر سے بھی لکھا ہوتا تب بھی کوئی بات نہ تھی یہ یاددلاکر لکھوایا گیاہے آپ کو حضرت علامہ کے علمی مقام کا اندازہ نیں انکے ساتھ کتابوں کی ٹوکری نہیں پوری دکان ہوتی ہے
آپ نے دیر سے بھی لکھا ہوتا تب بھی کوئی بات نہ تھی یہ یاددلاکر لکھوایا گیاہے آپ کو حضرت علامہ کے علمی مقام کا اندازہ نیں انکے ساتھ کتابوں کی ٹوکری نہیں پوری دکان ہوتی ہے
حضور! آیندہ گستاخی نہیں ہو گی۔ پہلے کی معذرت۔ اگر آپ کہیں تو دکان پر آ کر معذرت کر لیں۔
پہلے دکان کا ایڈریس لے لو کہ اگر حضرت غصہ کر گئے تو پھر دکان کا پتہ کہاں سے ملے گا۔
جی آصف! آپ درست کہہ رہے ہیں۔نوید صاحب، ویسے ہمیں علامہ صاحب کی لائبریری سے ضرور فائدہ حاصل کرنا چاہیے۔ اس پر سنجیدگی سے غور کریں۔
ارے اس توکری / دکان تک رسائی تو دلوائیں۔
حضور! آیندہ گستاخی نہیں ہو گی۔ پہلے کی معذرت۔ اگر آپ کہیں تو دکان پر آ کر معذرت کر لیں۔
نوید صاحب، ویسے ہمیں علامہ صاحب کی لائبریری سے ضرور فائدہ حاصل کرنا چاہیے۔ اس پر سنجیدگی سے غور کریں۔
پہلے دکان کا ایڈریس لے لو کہ اگر حضرت غصہ کر گئے تو پھر دکان کا پتہ کہاں سے ملے گا۔
آصف بھائی خوش آمدید امید ہے آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور نوید بھائی آپ کا شکریہ ادا نہیں کرؤں گا کیوں کے آپ کا یہ فرض تھا ہے نا ہی ہی
بہت شکریہ نوید بھائی آپ کا
علامہ کو گھیرنے کی کوشش نا بابا
دیکھیں اہلِ علم سے سیکھنے کیلیے بہت سے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ اگر چین بھی جانا پڑے تو جانا چاہیے۔ آپ کی دکان تک تو ضرور رسائی حاصل کریں گے۔