آفس کو روانگی

مقدس

لائبریرین
جی ہوتا تو ہے لیکن گھر کے اندر نہیں ہوتا ناں۔۔ باہر وہیل بنز ہوتے ہیں، ڈیلی ان میں جا کر خالی کر دیتے ہیں۔۔ اور پھر ہر منڈے کو آکر وہ کلیکٹ کر لیتے ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تو ایسے بتاؤ ناں۔ میں سمجھا پورا ہفتہ کچرا گھر کے اندر ہی پڑا رہتا ہے۔

ہمارے ہاں بھی گھر سے باہر کچرے کے ڈرم پڑے ہوتے ہیں، وہاں ڈال آتے ہیں اور کچرا اٹھانے والی گاڑی دن میں دو مرتبہ آتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آ گئی ہے سمجھ کہ گھر کا سارا کچرا اکٹھا کر کے باہر ڈرم میں پھینکنا تمہاری ذمہ داری ہے۔
 
wheelie-bin.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں بھی بڑے بڑے ڈرم رکھے ہوئے ہیں لیکن اکثر کچرے کی تھیلیاں ڈرم کے اندر ہونے کی بجائے دڑم کے باہر پڑی نظر آتی ہیں۔
 

ساجد

محفلین
جی ہاں ۔ بندہ بھی ایک فرماں بردار شوہر ہےاس لئیے نصف بہتر کے کہنے سے قبل ہی روزانہ کالج کے لئیے روانگی ایک ہاتھ میں فائلز اور دورے میں "فاؤلز" کے بیگ کے ساتھ ہوتی ہے جسے گلی کی نکڑ پہ رکھے ڈرم میں ڈال دیتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تجربے کی بنیاد پر بھی تو ہو سکتا ہے۔ وہ کہیں کہ اسے بہت پرانا تجربہ ہے اس لیے یہ ڈیوٹی اسے سونپ دیتے ہیں۔
 

مقدس

لائبریرین
اور وہ تو اتنے عرصے سے اکیلے رہ رہے ہیں
ہی از مور کیپ ایبل ٹو ڈو اٹ بھیا
 
Top