آئی ڈو وانٹ ہم ٹو اسٹے ہیر بھیا
بٹ آئی ڈاؤنٹ نو کہ وہ کیا فیصلہ کریں گے
بٹ آئی ول اسٹک ود ہز ڈیسیزن
مقدس یہ شاہانہ نام دیکھ کر ہی اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کے "وہ" یہ کام نہیں کریں گے۔وہ پاکستان میں ہیں بھیا۔۔ تیمور از ہیر ٹو اسٹڈی
کوڑے کا بیگ اٹھانے والا۔کون سا کام ساجد بھیا
کپڑوں کی دھلائی کی بات کر رہا ہوں۔ یہ دھلائی اس وقت اور بھی بہتر ہوتی ہے جب میاں کپڑوں کے اندر ہو۔ہاہاہاہاہاہا
ہاہاہاہا
ہاہاہاہاہاہاہا
بھیا کس کی دھلائی
کپڑوں کی یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کپڑوں کی دھلائی کی بات کر رہا ہوں۔ یہ دھلائی اس وقت اور بھی بہتر ہوتی ہے جب میاں کپڑوں کے اندر ہو۔
لیکن خواتین تو "میاؤں" سے اتنا بھی نہیں ڈرتیں جتنا "میاؤں میاؤں" سے ڈرتی ہیں ۔ لگتا ہے اس سلسلہ میں آپ کے لئیے Exception (استثنا) کی گنجائش رکھنا پڑے گی۔توبہ توبہ
آگے سے میری ہی دھلائی اسٹارٹ
حارس = چوکیدارحارس نہیں حارث
عمارت کا چوکیدار۔
ایسی عمارتیں جن میں متعدد فلیٹ ہوتے ہیں، خاص کر جدہ میں تو ہر عمارت کا ایک چوکیدار ہوتا ہے۔ تو گیس کا سلنڈر، پانی کے کین وغیرہ باہر سے اندر پہنچا دیتا ہے اور مکین کوڑا کرکٹ کی تھیلی اپنے فلیٹ کے باہر رکھ دیتے ہیں جو وہ اٹھا کر باہر کچرے کے ڈرم میں پھینک دیتا ہے۔
کیوں بھلا ان دونوں میں ڈرنے والی کون سی بات ہوتی ہے بٹیا رانی؟
کیوں بھلا ان دونوں میں ڈرنے والی کون سی بات ہوتی ہے بٹیا رانی؟