میں بھی یہی سوچ رہا تھا پھر میں نے گمان کر لیا کہ تیمور سے پوچھ لیا ہو گا۔
ّ
ّبین السطور مطلب کی شاید ضرورت ہی نہ تھی کہ سارا مطلب سطور ہی سے بیّن ہے۔
ّ
ہاہاہاہاہا شمشاد بھیا
ان سے نہیں پوچھتی میں کیونکہ وہ آسان لفظوں میں سمجھانے کے بجائے اور مشکل کر دیتے ہیں اور وہ بھی جان بوجھ کر
اب سمجھ گئی بھیا۔ تھینک یوو
ہاہاہاہاہا شمشاد بھیا
ان سے نہیں پوچھتی میں کیونکہ وہ آسان لفظوں میں سمجھانے کے بجائے اور مشکل کر دیتے ہیں اور وہ بھی جان بوجھ کر
جب خدا نے آدم کو پیدا کیا اور ان سے ان کی نسل کو پھیلایا۔۔۔
جب خدائے تعالیٰ عزّ و جلّ نے اس روئے زمین پر سیدنا حضرت آدم علیہ السلام کو نازل فرمایا اور ان سے ان کی زریت کو سطح زمین پر پھیلایا۔۔۔
شمشاد بھیا یہ بات آپ مذاق میں تو نہیں کہہ رہے ناں
اگر نہیں تو جلدی سے بتائیں
تاکہ میں یہ آپ کے سگنیچرز کے ساتھ لکھوا کر آگے پہنچا سکوں