! آفس 2007 ! اردو اورعربی سپیل چکر!

arifkarim

معطل
Link: http://www.mediafire.com/?vdyzuf1ylvd

or : [ame="http://www.divshare.com/download/3987252-80b"]Proof.rar - DivShare[/ame]
369510image_301_a38.gif
 
محمد سعد

محفلین
کیا کوئی اللہ کا بندہ ایسی ہی کوئی چیز اوپن آفس کے لیے بھی بنا سکتا ہے؟ ہم غریبوں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ :confused:
 
arifkarim

معطل
کیا کوئی اللہ کا بندہ ایسی ہی کوئی چیز اوپن آفس کے لیے بھی بنا سکتا ہے؟ ہم غریبوں کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ :confused:

اوپن آفس، ایم ایس آفس 2007 کا مقابلہ نہیں کر سکتا! آپ بازار سے 50 روپے کی سی ڈی لے لیں۔ اور یہ سپیل چیکر انسٹال کر لیں
 
دوست

محفلین
اوپن آفس کے لیے ورڈ لسٹ تو موجود ہے لیکن اس کا طریقہ ہماری سمجھ میں‌ نہیں آرہا۔ اوپن آفس 3 آرہا ہے ستمبر میں‌۔ پھر شاید املاء‌ کے ساتھ گرامر چیک کرنے کا بھی کوئی وسیلہ بن سکے اردو کے لیے۔
 
الف عین

لائبریرین
شاکر، بھارتیہ اوپن آفس جس کا اردو مواجہ بھی ہے، اس میں بھی اردو سپیل چیکر کام نہیں کرتا، لیکن ہندی میں درست کام کرتا ہے۔ کیا کسی نے چیک کی ہے اسے؟
 
دوست

محفلین
ہمارے ایک دوست اس سلسلے میں کچھ کام کررہے تھے۔ لیکن پھر غائب ہی ہوگئے۔ کیا نام تھا ان کا کہیں عارف انجم تو نہیں؟
 
arifkarim

معطل
ہمارے ایک دوست اس سلسلے میں کچھ کام کررہے تھے۔ لیکن پھر غائب ہی ہوگئے۔ کیا نام تھا ان کا کہیں عارف انجم تو نہیں؟

محفل پر اکثر نئے پراجیکٹس شروع ہوتے جو کہ مکمل ہوئے بغیر ہی رک جاتے ہیں۔ جیسے تاج قرآنی فانٹ پراجیکٹ۔ ناظم احباب اس کا خیال کیوں نہیں رکھتے؟
 
محمد سعد

محفلین
اوپن آفس، ایم ایس آفس 2007 کا مقابلہ نہیں کر سکتا! آپ بازار سے 50 روپے کی سی ڈی لے لیں۔ اور یہ سپیل چیکر انسٹال کر لیں
بھائی کیوں ہم غریبوں کو چوری پر اکساتے ہو۔ پہلے ہی اتنی مشکل سے جان چھڑائی ہے۔ :(
ویسے ایک بات تو ہے۔‌آپ خود ہی بتائیں کہ وہ سافٹ وئیر بہتر ہوگا جس کو ایک ہی کمپنی بناتی ہے یا وہ جس پر پوری دنیا کے لوگ مل کر کام کرتے ہیں؟
اور دوسری بات یہ کہ میں ایک ایسے سافٹ وئیر پر کیسے اعتبار کر لوں کہ جس کا کوڈ ہی لوگوں کو نہیں دکھایا جاتا۔ میں کیسے مان لوں کہ یہ اتنا ہی محفوظ ہے کہ جتنا اوپن آفس۔ لگتا ہے کہ آپ اس بات سے واقف نہیں ہیں کہ مائیکروسافٹ آفس میں ہر چند ماہ کے دوران کتنی زیادہ سنگین خرابیاں پکڑی جاتی ہیں۔
 
مایکروسافٹ اپنی فیلڈ میں پوری مہارت رکھتے ہیں، بیشک وہ مسائل کا شکار ہیں۔ وولٹ اور اوپن ٹائپ بھی انہی کی ٹیکنولوجیز ہیں، جسکی مدد سے آج ہم آفس میں‌ ہر طرح کی سکرپٹ‌ لکھ سکتے ہیں۔ اور جہاں تک چوری کا سوال ہے تو مجھے بتائیں کہ پاکستان میں‌ اس وقت کتنے صارفین اصلی genuiene ونڈوذ استعمال کر رہے ہیں؟؟؟؟
 
تو گویا آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر بڑی تعداد میں لوگ چوری کر رہے ہوں تو ہمیں بھی جمہوری روایات کا خیال رکھتے ہوئے انہی میں شامل ہو جانا چاہیے؟ :a6:
اور آپ یہ نہ سمجھنا کہ مجھے مائیکروسافٹ سے کوئی دشمنی ہے۔ ایسا نہیں بلکہ میں تو یہ کہہ رہا تھا کہ محض استعمال میں آسان ہونے سے کوئی سافٹ وئیر دوسرے سے بہتر نہیں ہو جاتا۔
 
نہیں میں یہ نہیں کہتا کہ چوری کرنا جائز ہے۔ میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ مائکروسوفٹ کے پروگرامز اتنے مہنگے ہوتے ہیں کہ ناروے جیسے امیر ملک میں بھی سب لوگ اسے افورڈ نہیں‌ کر سکتے۔ اب مہنگے ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اسکے متبادل اوپن آفس کا استعمال شروع کر دیں۔
 
محمد سعد

محفلین
میرے خیال میں تو اوپن آفس جیسے زبردست پروگرام کے ہوتے ہوئے بھی مائیکروسافٹ جیسے مہنگے پروگرام کے استعمال میں محض نقصان ہی ہے۔ چاہے ہم چوری کریں یا اصل قیمت پر خریدیں۔ کیونکہ پہلی صورت، یعنی چوری میں قیامت کے دن چھترول ہوگی اور دوسری صورت، یعنی اصل قیمت پر خریدنے میں قوم کا قیمتی سرمایہ ضائع ہوگا۔ جبکہ آپ جانتے بھی ہیں کہ پاکستانی قوم پہلے ہی کیسے کیسے مسائل کا شکار ہے۔ اس صورت میں ایسی فضول خرچی کو کم از کم میں تو اپنے لیے جائز نہیں سمجھتا۔
 
چھترول تو اس دنیا میں بھی کچھ کم نہیں ہوتی، خیر جیسے آپ کی مرضی!
 
محمد سعد

محفلین
اگر برا نہ لگے تو ایک بات کہوں؟ اوپن آفس کے لیے سپیل چیکر بنانا ایم ایس آفس سے بھی زیادہ آسان ہے۔ اگر کچھ وقت ہو تو ذرا ادھر بھی توجہ فرمائیے۔
 
اوپن آفس کے سپیل چکر پر جواد صاحب کام کر رہے ہیں۔ آپ ان سے رابطہ کر لیں۔
 
Top