میری پیاری سی راج دلاری بھتیجی کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔ارے موٹو خود ہی اکیلے اکیلے کیک کھا کے کیسے پھوپھو کو جلا رہی ہو۔۔۔۔۔۔۔اففففففف میرا حصہ بھی نکالو ابھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی لکھا تو ہے کہ پہلی سالگرہ ۔ ۔۔ اور فوٹو سے بھی ماشاءاللہ ایک سال ہی کی لگ رہی ہے ۔ ۔ ۔ آمنہ بیٹا کو آبی چاچو کی طرفسے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آمنہ بیٹا کو ہمیشہ اپنے نور کی چادر کہ سائے میں رکھے آمین ۔ ۔ ۔