جی ہاں ۔۔ خالہ ملائکہ پر جو گئی ہے ۔۔ ہاہا ہا ۔۔۔
ویسے ’’ آنکھیں ابلنا ‘‘ نیا محاورہ دیا ہے ملائکہ بہن ۔۔ واہ ۔
جی ہاں ویسے آج کل میرا پالا بھی بچوں سے پڑ رہا ہے اس لئے ہم بھی سیکھ گئے ہیں![]()
تو کیا کے جی ٹو میں پڑھتی ہیں آپ ؟؟![]()
نہیں بھائی صاحب میں تو بچوں کی بات کرہی تھی کے جی ٹو کے علاوہ بھی دنیا میں بچے ہوتے ہیں![]()
کے جی کے علاوہ بچے پنگوڑے میں ہوتے ہیں ۔![]()
انشا اللہ ۔۔ بس گاڑی ہلکی چلائے گی انشا اللہ ۔![]()