بہت پیاری ہیں اب شرارتیں بھی کرتی ہے آمنہ گڈ۔مغل بھائی آپ کے کمرے میں جو بلب لگا ہے وہ ہر تصویر میں بے بی کی آنکھوں میں نظر آتا ہے کیوں؟۔
ہمممممم شکریہ اب سمجھا
ماشاء اللہ آمنہ تو اب کافی بڑی ہوگئی ہے ۔ اور شرارتی بھی لگ رہی ہے ۔
زینب بہنا پے تو نہیںگئی ؟
ارے واہ۔۔آمنہ آئی ہے۔۔۔ ماشااللہ نظر نا لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتنی سویٹٹٹٹ ہو گئی ہے
زین بھتیجی ہے تو پھوپھو پے ہی جائے گی نا مجھ پے جائے گی تبھی نڈر اور دلیر بنے گی میری بھتیجی
بہت خوبصورت ہے ماشااللہ
تصاویر کی تدوین کرتے ہوئے ریڈ آئی بھی ختم کر دیا کریں۔
یا کیمرے میں ریڈآئی ختم کرنے والی آپشن موجود ہوتی ہے۔ جس میں فلیش تھوڑا لمبا چلتا ہے اسے آن کر لیں۔
ارے واہ۔۔آمنہ آئی ہے۔۔۔ ماشااللہ نظر نا لگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کتنی سویٹٹٹٹ ہو گئی ہے
زین بھتیجی ہے تو پھوپھو پے ہی جائے گی نا مجھ پے جائے گی تبھی نڈر اور دلیر بنے گی میری بھتیجی
نہیں چچا زین پر گئی ہے ۔۔
انشا اللہ ۔۔ بس گاڑی ہلکی چلائے گی انشا اللہ ۔
ماشااللہ سے بہت پیاری لگ رہی ہے اور بڑی بھی ہوگئی ہے۔۔۔۔۔ شرارت آنکھوں میں اُبل رہی ہے