شکریہ صابر صاحب۔۔۔ لیجیے ایک اور تصویر جو بجلی کے فرار کی وجہ سے رہ گئی تھی ۔۔۔
![]()
ما شاء اللہ ۔۔۔۔
سچ ہے کہ بچے فرشتے ہوتے ہیں
معافی کا خواستگار ہوں مغل بھائی ۔۔۔ مصروفیت کی بناء پر ابھی یہ دھاگہ دیکھا ۔ اللہ بِٹیا رانی کو صحت اور اچھی قسمت سے نوازے اور اپنی والدین کی آنکھ کا تارا بنائے ۔ اور نظرِ بد سے بچائے ۔ آمین