مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

شمشاد

لائبریرین
کوئی پتہ نہیں یہ مسئلہ آواگون کو مانتی ہو اور کئ ایک پچھلے جنموں کا حساب کر رہی ہو۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا نہیں پا جی پچھلے جنموں کا حساب نہیں۔۔۔۔علی سے حساب چکانے کے لیے اتنے پاپڑ بیلنے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی نہیں آ سکتی، میں نے اسے مردوں کی بیٹھک میں دخل اندازی کے جرم میں دو دن کے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہے۔
 

طالوت

محفلین
اب کہ اگر یہ جادو کریں تو مجھے پہلے سے خبر کر دیجیے گا ، ایک چھپکلی میری جاننے والی ہے ۔۔۔۔
نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری ۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
ناں ظہیر بھائی، چھپکلی تو پھر اس کو چٹ کر جائے گی، جبکہ اس کی ضرورت رہتی ہے۔ کبھی کبھی بہت اچھے کام کر دیتی ہے۔
 
Top