مبارکباد آنِ محفل زینب بہن کو ایوارڈ مبارک!

زینب

محفلین
اف اللہ مغل بھائی اس ایوارڈ کی اپ مجھے کوئی 10 بار مبارک دے چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

چلیں سچی مچی بتایئں آپ سے کبھی لڑائی کی میں‌نے ۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کو جواب کی اجازت نہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اف اللہ مغل بھائی اس ایوارڈ کی اپ مجھے کوئی 10 بار مبارک دے چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

چلیں سچی مچی بتایئں آپ سے کبھی لڑائی کی میں‌نے ۔۔۔۔۔۔۔۔شمشاد بھائی کو جواب کی اجازت نہیں

:mad: :( میں نے یہ سند کے طور پر محفوظ کر لیا ہے۔ تا کہ بوقت ضرورت کام آئے۔
 

زینب

محفلین
یاد تو آگیا تھا۔پر جلدی جواب دیتی تو لیٹ مبارک کا بدلہ کیسے لیتی بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔اپ نے بھی لیٹ مبارک دی میں نے لیٹ جواب دیا حساب برابر:drooling::rollingonthefloor:
 

علی ذاکر

محفلین
حساب کیسے برابر میں نے ایک شتونگڑا لگایا تھا اور آُپ نے دو ،
ایک شتونگڑا میری طرف سے اور:dancing:
اب حساب برابر!
ماسلام
 

زینب

محفلین
میرے خیال سے آپ عملی زندگی کافی سنجیدہ ہیں۔
اچھا۔کبھی مجھ سے بات کرنا پھر بتانا:rollingonthefloor:
عملی زندگی میں تو ہر کوئی سنجیدہ ہی ہوتا ہے۔



میرے بارے میں بھی یہی خیال ہے پا جی جبکہ میں انتہائی غیر زمہدار نالئق بندی ہوں:grin:
 

زین

لائبریرین
عملی زندگی میں تو ہر کوئی سنجیدہ ہی ہوتا ہے۔
میرا مطلب تھا سنجیدہ مزاج۔ ہر کوئی سنجیدہ مزاج نہیں‌ہوتا ۔

اچھا۔کبھی مجھ سے بات کرنا پھر بتانا:rollingonthefloor:




میرے بارے میں بھی یہی خیال ہے پا جی جبکہ میں انتہائی غیر زمہدار نالئق بندی ہوں:grin:

ہممم۔ یعنی میرا اندازہ غلط ہے :confused:
 

شمشاد

لائبریرین
پاگل ہو تم جو ایسا سوچتی ہو، میں تو تم پر غصہ نہیں کر رہا۔ بس ایک رائے دی تھی۔ اب رائے بھی نہ دوں کیا؟
 
Top