کیوں کیا ان کے یہاں آنے پر پابندی ہے کیا؟
جی ہاں پابندی ہے میں نے لگائی ہے وہ یہاں فساد کی نیت سے جو اتے ہیں
بہنوںکے حق سے بھی انکار نا کریں ویسے تیلے بھائی کہہ رہے تھے وہ اب میرے پڑوسی بننے والے ہیں
زینب آپ کو ایوارڈ مبارک ہو تاخیر کے لیئے معافی چاہتا ہوں !
ماسلام
وہ تو جب بنیں گے تب بنیں گے ناں، تب کی تب دیکھی جائے گی۔