خرم شہزاد خرم
لائبریرین
جی جی بالکل ہونا چاہیے۔ آئندہ جو بھی کام ہو گا، سب سے پہلے آپ کی ٹیم کو کرنے کے لیے دیا جائے گا۔
یہ کام ہم خوشی سے قبول کرتے ہیں لیکن جو میں کہنا چا رہا ہوں اور جو آپ سمجھ گے ہیں اس کا بھی کچھ ہو نا چاہے
جی جی بالکل ہونا چاہیے۔ آئندہ جو بھی کام ہو گا، سب سے پہلے آپ کی ٹیم کو کرنے کے لیے دیا جائے گا۔
شکریہ حجابمبارک ہو زینب
بہت شکریہ عمران بھائی ساری آپ کی محنت کا نتیجہ ہے میںتو فالتو میں اپ کی محنت کا پھل کھا رہی ہوںالسلام و علیکم زینب!
ایوارڈز ملنے پر میری اور باقی ٹیم ممبران کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو۔
امید ہے آپ ہمیشہ ہماری ٹیم کا حصہ رہیں گی۔
ایک بار پھر ڈھیر ساری مبارکباد قبول کریں۔
ارے واہ یعنی کہ زینب بھی ایوارڈ والی ہو گئی، بہت بہت مبارک ہو بھئی۔
شکر ہے اب میرے ایواڈز چوری ہونے سے بچ جائیں گے۔
ارے نہیں نہیں میںسیانی بھی اصلی والی ہوں اور ایوارڈ بھی اصٌلی ہیں دیکھو دیکھو عینک کے شیشے صاف کر کے دیکھومبارک ہو زینب ۔ ۔ ۔ البتہ کہیں یہ ایوارڈ بھی مشکوک ہی نہ ہو آپکی سیانپ کی طرح
نہیں عابد بھائی یہ پہلی (اور غالباً آخری) چیز اس کو ملی ہے جو اصلی ہے۔
بہت بہت مبارک ہو ۔ (ویسے آپ نے کیا تیر مارا تھا؟ )ڈھیر ساری دعائیں آپ کےلیے
کتنی باری کروں کیا تو ہے ایسے بہن بھایئوںمیں شکریہ کہاں سے آگیازینب کو چاہے میرا شکریہ ادا کرے میری وجہ سے اس کو بھی ایوارڈ مل گیا ہے
وہ عمران بھائی کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی اسی لیے غائب تھییہ زینب خود ہے کہاں؟ کل بھی محفل پر نظر نہیں آئیں۔
حیرت ہے رات میں اسے بھوک بھی نہیں لگی کہ اسی بہانے اٹھ کر آ جاتی۔
میں نے ایسی کیا خدمت کر دی پ اجی جس کا مجھے خود بھی پتا نہیںبھئی تمہاری کسی خدمات کے سلسلے میں ہی ملے ہوں گے ناں۔
شکریہ سارہبہت مبارک ہو زینبب !!!
اس وقت میں نے آپ کی منت کی تھی کہ آپ ہماری ٹیم میں آ جائے اگر آپ نا آتی تو ہماری ٹیم پوری نا ہوتی آپ کا شکریہ سارا کام عمران بھائی اور شکاری بھای کا تھا
عمران بھائی میرے خیال میں ہماری ٹٰم پہلے نمبر پر ہے اس کا بھی کچھ انعام ہونا چاہے ہیں نا
کتنی باری کروں کیا تو ہے ایسے بہن بھایئوںمیں شکریہ کہاں سے آگیا
وہ عمران بھائی کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی اسی لیے غائب تھی
لگی تھی پر اٹھی نہیں تھی ۔۔۔۔۔۔بھوکی ہی سو گئی تھی
پہلے یہ بتاؤ اپ کے پاس تین اور میرے پاس دو ایوارڈز کیوں
شکریہ جنابھم بھی مبارک پیش کرتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جان بوجھ کے انجانے بن رہے ہیں سب سمجھتے ہیںیہ کام ہم خوشی سے قبول کرتے ہیں لیکن جو میں کہنا چا رہا ہوں اور جو آپ سمجھ گے ہیں اس کا بھی کچھ ہو نا چاہے
ہی ہی ہی مجھے نہیں پتہ شکریہ ادا کرو
اچھا اب طبعت کسی ہیں آپ کی کچھ دوا کھائی کہ نہیں
یہ چیٹنگ ہے میں نہیں مانتی۔تیز رفتاری تو دیکھو 10 دس دن تو آپ غائب رہتے ہو یہاںسے میں روز آتی ہوں اسی لیے میرا حق بنتا ہےجس جس نے کام کیا ہے اس کو کم از کم تین ایوارڈز ملے ہیں اور جس نے ٹائم پاس کیا ہے ان کو دو ہا ہا ہا
ارے مجھے لگتا ہے اب سب دو ایوارڈز والے میرے پیچھے پڑ جائے گے
تیسرا ایوارڈ تیزرفتاری کا ملا ہے جلد کام کرنے پر
شکریہ جناب
جان بوجھ کے انجانے بن رہے ہیں سب سمجھتے ہیں
میں اب ٹھیک ہوںاللہ کا کرم ہے
کوئی زبردستی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔میں نا کروں تو اچھا چلو چھوٹے بھائی ہو خوش ہو جاو،،،،،شکریہ
چھوٹا کون ہے آپ کی عمر کیا ہے (معزرت کے ساتھ)
یہ چیٹنگ ہے میں نہیں مانتی۔تیز رفتاری تو دیکھو 10 دس دن تو آپ غائب رہتے ہو یہاںسے میں روز آتی ہوں اسی لیے میرا حق بنتا ہے
میں بڑی ہوں بس عمر کو چھوڑو کہہ دیا نا۔۔۔۔۔۔۔۔
وہ عمران بھائی کچھ طبیعت ٹھیک نہیں تھی اسی لیے غائب تھی
عمر کو کیوں چھوڑوں یا عمر یا پھر عقل ۔ عقل تو آپ کے پاس ہے ہی نہیں اس لے عمر پر ہی فیصلہ کریں گے