زینب
محفلین
واقعی سر درد سے نجات مل گئی ہے ۔۔ اب باقی احباب ڈسپرین کے ڈبے کھول لیں ۔۔
وسلام
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا تم بھی
واقعی سر درد سے نجات مل گئی ہے ۔۔ اب باقی احباب ڈسپرین کے ڈبے کھول لیں ۔۔
وسلام
آج تو لگتا ہے ساری محفل زینب زینب کر رہی ہے ، پھر بھی موڈ "تنہا تنہا"
وسلام
عمران بھائی آپ بھی۔۔۔۔۔۔۔جایئں میںنہیں بولتی اب بس میں ناراض ہو گئی ہو ں
بالکل بالکل۔ جب ہی تو کل اس کی غیر حاضری کو محسوس کرتے ہوئے سب نے اس دھاگے میں بھرپور حصہ لیا۔بھئی زینب تو محفل کی چہیتی ہے ۔۔۔
شکریہ پر بہن جی
چہیتی تو آپ بھی ہیں ، مگر آپ بڑی ہو گئی ہیں اسلیے آپ سے وہ لاڈ تو نہیں کیے جا سکتے ۔۔ جو بچوں سے کیے جاتے ہیں ۔۔بھئی زینب تو محفل کی چہیتی ہے ۔۔۔
بچہ ہونا تو اچھا ہے ، کیونکہ نہ پوچھ نہ پڑتال ۔۔یا اللہ کہیں زینب یہ نہ سمجھیں کہ اس کو بچی کہا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
"پوری نانی اماں" یہ بھی تو بچوں کے لیے ہی کہا جاتا ہے نا !یہ پوری نانی اماں ہے تو تم اسے بچی کہہ رہی ہو۔
سوچ رہی ہوں اس بار الیکشن میںکھڑی ہو ہی جاوںآج تو لگتا ہے ساری محفل زینب زینب کر رہی ہے ، پھر بھی موڈ "تنہا تنہا"
وسلام
اچھا پر آپ تو کل مجھے ڈانٹ کے چلی گیئں تھیں میری صفائی بھی نہیں سنی تھی۔۔۔۔لگتا ہے "کاکا" چپ کروانے کا میرا بتایا طریقہ بری طرح فلاپ ہو گیا تھابھئی زینب تو محفل کی چہیتی ہے ۔۔۔
ارے میں تو مذاق کر رہا تھا بہنا۔ عموماً تو میں تمہاری حمایت میں ہی بولتا ہوں۔
ناراض مت ہونا۔ چلو اب خوش ہو جاؤ۔
یہ تو مجھے شمشاد بھائی لنک نا میل کرتے تو میں نے اب بھی اس طرف نہیں انا تھابالکل بالکل۔ جب ہی تو کل اس کی غیر حاضری کو محسوس کرتے ہوئے سب نے اس دھاگے میں بھرپور حصہ لیا۔
چہیتی تو آپ بھی ہیں ، مگر آپ بڑی ہو گئی ہیں اسلیے آپ سے وہ لاڈ تو نہیں کیے جا سکتے ۔۔ جو بچوں سے کیے جاتے ہیں ۔۔
وسلام
تووووو؟؟؟ دادی، نانی، چاچی، خالہ، تائی؟ کیا بولوں؟
وہ جو بولنا تھا، تم نے منت کرکرکے بولنے سے منع کردیا۔
شکریہ سعوود بھائی اپ اتنی لیٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اچھی بات نہیں ہے
ارے نہیں نہیں میںسیانی بھی اصلی والی ہوں اور ایوارڈ بھی اصٌلی ہیں دیکھو دیکھو عینک کے شیشے صاف کر کے دیکھو
محفل میں فوٹو ، خدا کے لیے یہ ظلم نہ کریں ، سنا ہے چھوٹے بچے بھی محفل پر آتے ہیں ، اور عبداللہ گبین تو بہت چھوٹا ہے ، رونے لگا تو جیہ چپ نہ کرا سکیں گی ۔۔ شکل سے سیدھیبچوں سے اپ کی مراد۔۔میں بچی ہوں۔۔۔۔؛لگتا ہے اب مجھے اپنی فوٹو محفل میںلگا دینی چاہیے۔۔وسیے شکل سے میں اتنی سیدھی لگتی ہوں کوئی کم کم ہی یقین کرے گا یہ زینب ہے
بکل والی بہن جی کا بڑا فائدہ ہے ، روب شوب ڈالنے میں آسانی رہے گی ۔۔۔منت اور زینب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بڑی وکھری ٹائپ ہوں ۔۔۔۔اتنا عرصہ ہماری دوستی رہی پھر بھی سمجھ نہیں ائی۔۔۔۔۔۔۔۔بہن جی کہنے سے مراد یہ تھی کہ جس کو دیکھو زینب بہن جی کہے جا رہا ہے میں اب خود کو بھی کوئی "بہن جی"ٹائپ سمجھنے لگی ہوں اوہ خدا کے بندو کوئی آپی وغیرہ ہی کہہ دو بہن جی کا ٹھپا ضروری ہے کہ بڑی سی چادر کی بکل مارے بہن جی جا رہی ہیں ۔۔۔۔حد وہ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔