جزاک اللہباذوق
آٹوکیڈ پر اردو میں چند ہی لوگوں نے ٹیٹوریل لکھا ہے اب تک۔
میں نے بھی کوئی تین چار سال پہلے کچھ ٹیٹوریل اردو میں تحریر کئے تھے۔ اگر ڈھونڈنے پر ان کی اِن پیج فائلیں مل جائیں تو کل پرسوں میں یہاں لگا دوں گا، ان شاءاللہ۔
ہممممم
میں نے آٹو کیڈ کے بارے میں تفصیلا پوچھا تھا ۔۔۔
بھائی لوگ ذرا تعارف ہی کرادیتے ۔۔۔
بھائی بڑی ہی خوب صورت ڈرائینگ ہے ۔۔۔۔ یعنی اس میںصرف نقشے بنانے ہیں
میں نے یہ تو پوچھا ہی نہیں تھا ۔۔ کہ آپ نے کیا ہے یا نہیں ۔۔۔ میں نے کہا تھا کہ کوئی تعارف کروا دے اور ساتھ میں یہ بھی بتا دے کراچی میں کون سا ایسا ادارہ ہے جو کہ آٹو کیڈ بہتر طریقے سے کرواتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اظفر
میں نے تین سال پہلے پڑھا تھا کورس میں
اب تو بھول بھال گیا
فلپین اور کچھ دوسرے ممالک میں آٹوکیڈ باقاعدہ ایک تین سالہ ڈپلومہ کورس کے طور پر سکھایا جاتا ہے !اس کے علاوہ میرے خیال میں کراچی سے جتنے بھی آٹوکیڈ کے کورسز کرائے جارہے ہیں، ان کا دورانہ 2 ماہ سے زیادہ نہیں ہے اور وہ بھی ہفتہ میں دو کلاسز ہوتی ہیں۔ اس طرح جب آپ یہ کورس مکمل کرلیں گے تو آپ سوالیہ نشان بنے ہوئے ہوں گے کہ اب کیا کرنا ہے۔ یعنی اس کورس سے آپ کو آٹوکیڈ کی بیسک تو مل جائے گی لیکن مکمل طور پر آٹوکیڈ پر گرفت حاصل نہیں کرپائیں گے۔ جبکہ حکومت پاکستان کی طرف جو پروگرام شروع کروائے جارہے ہیں، ان کا دورانیہ 6 ماہ ہے اور شاید روزانہ ہی کلاسز شروع ہوں گی۔
آٹوکیڈ سے متعلق ایک تعارفی ٹیٹوریل میں نے یہاں پوسٹ کیا ہے۔
ابو محمد, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:
خلیل بھٹو ۔۔ اس کا مطلب ہے کہ '' سکل ڈویلپمینٹ کونسل '' سے بہتر تو '' یوتھ ڈوہلپمینٹ"" پروگرام اچھا ہے ۔۔۔ کیونکہ کم از کم 6 ماہ میں تو ہے ۔۔۔ اور باذوق کے بقول بہت سے ملکوں میں3 سال میں کرایا جاتا ہے ۔۔۔۔ کافی عجیب بات ہے ۔۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ جس میں پک کرنے کی صلاحیت ہو گی وہ کامیاب رہے گا ان چھ مہینے میں ۔۔۔ باقی پیسوں کو ضائع ہی کریں گئے ۔۔۔"بینظیر بھٹو شہید یوتھ ڈیولپمینٹ پروگرام"
درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ انتظار کے لیے کارِ جہاں دراز ہے (بقول اقبال)اب کسی منتظم سے درخواست بھی کریں کہ اسے منظوری دے دے۔