سیما علی
لائبریرین
ہمیں بھی اشتیاق ہے فیصل بھیا آپ سے کھرے آدمی سے ملنے کاُان شاء اللہ زندگی شرط ہے۔ ہمیں تو موقع نہیں ملا ابھی تک لیکن ارادہ ہے کہ ملک سے باہر جانے سے پہلے ایک مرتبہ زیارت کر ہی جائیں
ہم تو تھے دل کو فرش راہ کیے
ہمیں بھی اشتیاق ہے فیصل بھیا آپ سے کھرے آدمی سے ملنے کاُان شاء اللہ زندگی شرط ہے۔ ہمیں تو موقع نہیں ملا ابھی تک لیکن ارادہ ہے کہ ملک سے باہر جانے سے پہلے ایک مرتبہ زیارت کر ہی جائیں
اشتیاق آپ کا ۔ مشتاق ہم ہیں ۔ مصیبت یہ ہے کہ میرے پاس بیٹھنے والا دس منٹ سے زیادہ میرے پاس نہیں بیٹھ سکتا کہ وہ بور ہونا شروع ہو جاتا ہے پھر کھرے کھوٹے کا علم تو عالم حقیقی کو ہے ورنہ من آنم کہ من دانم ۔ واہنڈا سا بندہ ہوں نہ بولنے کا سلیقہ نہ ملنے جلنے کے آداب سے شغف تو سونچ لیں ۔ آپ کا حسن ظن کہیں منہ کا ذائقہ نہ بدل دے کہ کچھ لوگوں کو مل کر ویسے ہی منہ میں ویس (بمعنی کڑواہٹ ) سی گھلتی ہوئی محسوس ہوتی یےہمیں بھی اشتیاق ہے فیصل بھیا آپ سے کھرے آدمی سے ملنے کاُان شاء اللہ زندگی شرط ہے
ہم تو تھے دل کو فرش راہ کیے
ایسا ممکن نہیں کہ بہن بھائی کو نہ پہچانے اور ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ منہ میں کڑواہٹ گھلے ۔سلامت رہیے اللہ اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔۔آپ کا حسن ظن کہیں منہ کا ذائقہ نہ بدل دے کہ کچھ لوگوں کو مل کر ویسے ہی منہ میں ویس (بمعنی کڑواہٹ ) سی گھلتی ہوئی محسوس ہوتی یے
جزاک اللہ احسن الجزاء فی الدنیا و الآخرۃایسا ممکن نہیں کہ بہن بھائی کو نہ پہچانے اور ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ منہ میں کڑواہٹ گھلے ۔سلامت رہیے اللہ اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔۔
ہمیں بھی آپ سے ملنے کا اشتیاق ہے ۔ ویسے بھی آپ ہم سے اردو محفل پر ایک مہینے سنیئر ہیں ۔ لہذا مہمان نوازی تو آپ کے ذمے ٹہری۔ کیوں فہیم ۔۔۔۔اشتیاق آپ کا ۔ مشتاق ہم ہیں ۔ مصیبت یہ ہے کہ میرے پاس بیٹھنے والا دس منٹ سے زیادہ میرے پاس نہیں بیٹھ سکتا کہ وہ بور ہونا شروع ہو جاتا ہے پھر کھرے کھوٹے کا علم تو عالم حقیقی کو ہے ورنہ من آنم کہ من دانم ۔ واہنڈا سا بندہ ہوں نہ بولنے کا سلیقہ نہ ملنے جلنے کے آداب سے شغف تو سونچ لیں ۔ آپ کا حسن ظن کہیں منہ کا ذائقہ نہ بدل دے کہ کچھ لوگوں کو مل کر ویسے ہی منہ میں ویس (بمعنی کڑواہٹ ) سی گھلتی ہوئی محسوس ہوتی یے
اب آپ بھی کوئی جیکی چن یا شوارزنیگر ٹائپ کا سٹانس بنانا شروع کیجیے اور مقابلے میں ان ہو جائیے ۔میرا خیال ہے اسٹانس کی دوڑ میں آپ اور فہیم کا مقابلہ چل رہا ہے ۔
شوازنیگر تو بننے سے رہا ۔ ہاں البتہ جیکی چن بننے کی ضرور کوشش کی جاسکتی ہے ۔ ماضی میں کراچی مارشل آرٹ چمپئن جیت چکا ہوں ۔ کراچی وائی ایم سی ( ناگامن مارشل آرٹ )میں میری نام کی تختی بھی لگی ہوئی تھی ۔ شاید اب بھی ہو۔اب آپ بھی کوئی جیکی چن یا شوارزنیگر ٹائپ کا سٹانس بنانا شروع کیجیے اور مقابلے میں ان ہو جائیے ۔
انوکھی اور جھارا تو ہو چکے ۔
ظفری بھائی یہاں تو فہیم کا سٹانس بھی قدرے "وہی"والا تو نہیں ۔
زیک ۔ کیا خیال ہے ؟
میرا خیال ہے اسٹانس کی دوڑ میں آپ اور فہیم کا مقابلہ چل رہا ہے ۔
اب آپ بھی کوئی جیکی چن یا شوارزنیگر ٹائپ کا سٹانس بنانا شروع کیجیے اور مقابلے میں ان ہو جائیے ۔
انوکھی اور جھارا تو ہو چکے ۔
ماضی میں کراچی مارشل آرٹ چمپئن جیت چکا ہوں ۔ کراچی وائی ایم سی ( ناگامن مارشل آرٹ )میں میری نام کی تختی بھی لگی ہوئی تھی ۔ شاید اب بھی ہو۔
امریکا رہنے کا نقصان: چہرے پر بلاوجہ ہلکی سی مسکراہٹ آجاتی ہے
یہ تو فائدہ ہوا ناامریکا رہنے کا نقصان: چہرے پر بلاوجہ ہلکی سی مسکراہٹ آجاتی ہے
یہ بات تصویر میں باقی لوگوں کو سمجھائیں 😆یہ تو فائدہ ہوا نا
اچھا لگتا ہے بندہ مسکراہٹ سے ۔۔۔۔
غور کریں ان میں ایک وکیل ہے بہت کم وکیلوں کو مسکراتے دیکھا ہےیہ بات تصویر میں باقی لوگوں کو سمجھائیں 😆