آپا سیما سے ملاقات کا احوال

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فہیم بھیا۔۔۔ ذہانت بانٹے کی درخواست کی تھی نہ کہ حکم نامہ جاری کیا تھا کہ آپ غائب ہی ہو گئے۔ سیدھا سیدھا کھرا کھرا جواب دے دیا ہوتا کہ ہم اس معاملے میں خود دودتوں پر انحصار کرتے ہیں ۔ بات ختم۔ ہم نے کون سا برا مان لینا تھا ۔ :cool:
 
فہیم

یعنی آپ کی طرف اتنی باٹنے کے بعد بھی کمی باقی ہے:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور کالے کوٹوں کے ساتھ وہ کالے نوٹوں میں بھی تو گھرے ہوتے ہیں:cool:
نوٹ ہمارے کس کام کے۔۔۔ ہاں کرون یا یورو ہوں تو کوئی بات بھی ہے۔ لیکن اب تو ڈنمارک والے اپنے جرون کو بس اپنی ہی سرحدوں تک رہنے کی اجازت دیتے ہیں۔
 
Top