گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سمجھ سکتے ہیں فہیم بھائی آپ کا دکھ۔بھوک کا احساس جگا دیا اس پوسٹ نے
ایسا ہمارے ساتھ ہوا جب ہم نے عثمان بھیا کے مراسلے میں پلاؤ کا ذکر پڑھا اور رات کے تین بجے کچن میں گئے، پلاؤ بنایا، دم پر لگایا، اور اللہ کا شکر ادا کرتے کھایا۔
اب جلدی سے جائیے آپ بھی کچن میں اور عمل کر ڈالئے کہ اچھی باتیں عمل ہی کے لیے ہوتی ہیں۔