عائشہ عزیز
لائبریرین
اچھا تو مجھے بھی سمجھا دیں ناںارے بچے میں تو اپنے تئیں سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں
اچھا تو مجھے بھی سمجھا دیں ناںارے بچے میں تو اپنے تئیں سمجھنے کی کوشش کر رہی ہوں
پری بچے مجھے سمجھ آئے تو ضرور سمجھاؤںاچھا تو مجھے بھی سمجھا دیں ناں
تو جلدی سمجھیں ناں پری آپیپری بچے مجھے سمجھ آئے تو ضرور سمجھاؤں
تو جلدی سمجھیں ناں پری آپی
اچھا ٹھیک ہے۔
کل وہ بھیا آئیں گے تو ہم پوچھ لیں گے کہ سیٹھی کون ہیں ٹھیک ہے؟
وعلیکم السلام
مجھے کہانا جانا ہے بھائی یہیں تو ہو نا ہے
دیکھ لیں بھائی یہاں میں نہیں کون زیادہ آتے ہیںبلکہ تبسم کی اس دھاگے میں کثرت موجودگی کے باعث "تبسم کی باتیں " ہی رکھ دیا جائے تو کیسا ہے۔
وعلیکم اسلامآپس کی بات میں سب مداحوں کو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منیب اور سیٹھی آپ کے ساتھ ہیں لیکن کہاں ہیں۔
نظر نہیں آرہے ہیں
اب آئیں ہیں تو پہلے ہم آپس میں بیٹھ کر اُن کا تعارف پوچھ لیں گےیہ اس دھاگے میں سیٹھی صاحب کہاں سے گُھس آئے ہیں، جو نکلنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
یہ آپس کی بات ہےوعلیکم اسلام
آپ جب کھے رہے ہیں کے منیب اور سیٹھی یہاں ہے تو آپ کو نظر کیوں نہیں آرہے ہیں
اچھا پر ہم نے تو نہیں دیکھا ان کو یہاں کبھی آپس کی بات ہےیہ آپس کی بات ہے
یہ کانا پھوسی ہوتا ہے درویش خُراسانی بھائی۔محفل میں کھانا پوسی منع ہے۔