اشتیاق علی
لائبریرین
ٹھیک ہے۔ جناب ۔ٹھیک ہے اور پڑھئے اور باتیں کیجئے۔
ٹھیک ہے۔ جناب ۔ٹھیک ہے اور پڑھئے اور باتیں کیجئے۔
مفت کی اور وہ بھی کافی۔ یہاں تو 35 کی ہے۔میں یہ کام ہی تو کر رہا ہوں۔ ساتھ میں کوفی کا مگ مفت میں۔
توڑہی دیا بھائی آرے آپس کی بات ہے ناتوڑ دیا کیا مطلب؟ خراب کر دیا یا توڑ ہی دیا؟
ویسے یہ اطلاع تمہیں کیسے ملی؟
پھر کیسے کر نی چاہئےآپس کی باتیں یوں سر عام نہیں کیا کرتے
توڑہی دیا بھائی آرے آپس کی بات ہے نا
تو اب یہ جُڑے گا کیسے؟ اس کا بھی کوئی علاج ہے کہ نہیں؟
مجھے کیا پتہ؟پھر کیسے کر نی چاہئے
یہی تو میں پوچھ رہا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آئی تھی۔یہ کیسی آپس کی بات کر رہے ہیں شمشاد بھائی
اب یہ تو اشتیاق بھائی ہی بتا سکتے ہیںیہی تو میں پوچھ رہا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آئی تھی۔