کچھ ایسا ہی حال ادھر بھی تھا،بعد میں جو غور کیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو پہلی نظر میں نام "آپس کی باتیں دوسری لڑائی " پڑھ گئی۔
امتحان میں تو اردو اب کبھی دیکھی ہی نہیں چاچودھیان سے پڑھا کرو۔ امتحان میں ایسا کرو گی تو کیا بنے گا۔
لیکن دھیان سے تو امتحان دینا پڑتا ہے ناامتحان میں تو اردو اب کبھی دیکھی ہی نہیں چاچو
جی لالہلیکن دھیان سے تو امتحان دینا پڑتا ہے نا
چلیں اپیا آپ اور میں آپس میں باتیں کرتے ہیںآپس کی باتیں
چلیں بھئی عائش پری آگئی ہیں اب ہم شروعچلیں اپیا آپ اور میں آپس میں باتیں کرتے ہیں