اچھا مجھے تو یہ ابھی پتا چلا تو اب ہم یہاں کے حکمریران ہوے
ہیں اب کوئی زمیداری نہیںاور کیا، بلکہ اس دھاگے کی ذمہ داری ہی تم لے لو۔
اچھا پر جو بھی ہو مجھے نہیں چاہیےذمہ داری اور زمینداری میں بہت فرق ہے مورکھ۔
ابھی تک جتنی بھی لی ہوئی ہیں وہی کافی ہیںابھی سے ذمہ داریاں لینا سیکھو گی تو آگے بھی کام آئیں گی۔
نہیں ناں، وہ کافی نہیں ہیں۔ ان میں ابھی اضافے کی ضرورت ہے۔
اس سے ہم کیا مراد لیں؟ آپ اپنی ذمہ داریاں تو ان پر نہیں ڈالنا چاہتے کہیں؟؟نہیں ناں، وہ کافی نہیں ہیں۔ ان میں ابھی اضافے کی ضرورت ہے۔
معذرت ۔۔ میں بھی پتہ نہیں کس کس موضوع میں ٹانگ اڑا دیتا ہوں۔۔۔ اس دھاگے کی نگرانی ترک کرنی پڑے گی۔۔۔ارے نہیں شاہد بھائی، یہ میری، سیماب، تبسم اور احمد بھائی کی باتیں ہیں۔
اففففففففففففففف آپ نے تو سچ میں اس دھاگے تو ہم تک ہی کر دینا ہے مجھے ایسا لگ ہا ہےارے نہیں شاہد بھائی، یہ میری، سیماب، تبسم اور احمد بھائی کی باتیں ہیں۔
وہ شاہد ہی کیا جو گزشتہ مراسلے پڑھنے کی زحمت فرما لے۔۔۔ پھر مراسلوں کا حجم دیکھا ہے آپ نے؟؟ خیر سے ستائیس صفحات بھر دئیے ہیں آپ لوگوں نے ۔۔۔دھاگے کی نگرانی ترک نہ کریں، گزشتہ کچھ مراسلے پڑھ لیں، پھر آپ کو اندازہ ہو جائے گا۔
پھر بھلے ہی شوق سے دخل در معقولات فرمائیں۔
ہم آتے ہیں لیکن ہمارا اپنا اسٹائل ہے جسے آپ دخل در معقولات کہتے ہیں۔۔۔ سو اس کا حل تو یہی ہے کہ دھاگے کی نگرانی ترک۔۔۔ معاف کیجئے گا دھاگے کو شاید آج کل لڑی کہا جاتا ہے۔۔اور کوئی آتا جو نہیں ہے اس دھاگے پر تو پھر کیا کروں۔