شاہد شاہنواز
لائبریرین
ہمم۔۔۔ وہ کچھ یوں ہے ۔۔۔جی دیکھ لیا ہے۔
اصل شعر کچھ اور ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
آپ کو کیا بتانا۔۔۔ یاد ہی ہوگا۔۔۔
ہمم۔۔۔ وہ کچھ یوں ہے ۔۔۔جی دیکھ لیا ہے۔
اصل شعر کچھ اور ہے۔
واہ! چاہے پٹائی ہوجائے ۔۔۔ ؟سیاست میں تھوڑی بہت دلچسپی تو ضرور لینی چاہیے۔
نہیں ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ لیکن مجھ جیسوں کی ہوجاتی ہے۔۔۔ ان کی نہیں ہوتی جو پٹائی پروف ہوتے ہیں۔۔۔ اتنا تو علم ہونا ہی چاہئے آپ کو کہ کچھ سپیشل قسم کے ہیلمٹ ہوتے ہیں اس پٹائی سے بچنے کے لیے، جو دکھائی نہیں دیتے۔۔۔تو کیا سب لوگوں کی پٹائی ہی ہوتی رہتی ہے جو سیاست میں دلچسپی لیتے ہیں؟
صرف رمضان میں ہی کیوں ۔۔؟ ہم نماز صرف رمضان میں پڑھتے ہیں تو علماء کہتے ہیں اب نماز رمضانی ہو گئی۔۔۔ روزے رمضانی ہو گئے۔۔۔ عبادات رمضانی ہو گئیں۔۔۔ کہنے کا مطلب ہے کہ ان کے بقول نماز، روزے اور عبادات پورا سال ہونی چاہئیں، نہ کہ صرف رمضان میں۔۔ اسی طرح میں کہتا ہوں سیاست سے دور رہنا ہے تو صرف رمضان میں کیوں۔۔ پورا سال ہی دور رہئے ۔۔۔رمضان میں تو سیاست سے دور ہی رہنا چاہیئے!
شعیب بھائی آپ بھی سیاست سے بھاگتے ہیں کیا؟
اور بھی ہیں سیاست سے بھاگنے والے۔۔۔ صرف صدق دل سے تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔۔۔احمد بھائی آپ بھی سیاست سے خوف کھاتے ہیں۔
یہ سیاست نہیں ہے۔۔۔ انتخاب ہے سیاست دانوں کا ۔۔۔ ۔اتنی سیاست تو سب کو آنی چاہیے کہ کس کو ووٹ دینا ہے اور کس کو نہیں۔
صرف رمضان میں ہی کیوں ۔۔؟ ہم نماز صرف رمضان میں پڑھتے ہیں تو علماء کہتے ہیں اب نماز رمضانی ہو گئی۔۔۔ روزے رمضانی ہو گئے۔۔۔ عبادات رمضانی ہو گئیں۔۔۔ کہنے کا مطلب ہے کہ ان کے بقول نماز، روزے اور عبادات پورا سال ہونی چاہئیں، نہ کہ صرف رمضان میں۔۔ اسی طرح میں کہتا ہوں سیاست سے دور رہنا ہے تو صرف رمضان میں کیوں۔۔ پورا سال ہی دور رہئے ۔۔۔
نہیں بھاگتا تو نہیں ہوں۔ مگر الیکشن 2013ء کے بعد سے سیاست میں دلچسپی کافی کم ہو گئی ہے۔ پہلے ٹاک شوز اور کالمز ذوق و شوق سے فالو کرتا تھا مگراب بس ہیڈلائنز دیکھ کر گزارہ کر لیتا ہوں۔شعیب بھائی آپ بھی سیاست سے بھاگتے ہیں کیا؟