آج کل ہر چیز میں ملاوٹ ہورہی ہے لگتا ہے دوست بھی خالص نہیں ملتےکم سے کم انہیں دوست تو نا کہیں
پتا تو چل جاتا ہےجی بلکل وقت آنے پر ہی پتہ چلتا ہے پہلے تو غلط فہمی ہوتی ہے شاید
ہاں جی کیسے نہیں ملتی سیماب جی سے آپ ہی کے بارے میں بات جوکر رہی تھیمجھے تو فورا مل گئی تھی تبسم جی فیس بک پر
لیکن مجھے پہلے ہی اندازہ ہوگیا تھاہاں جی کیسے نہیں ملتی سیماب جی سے آپ ہی کے بارے میں بات جوکر رہی تھی