آپس کی باتیں دوسری لڑی

شمشاد

لائبریرین
کہاں مصروف ہے؟ کیا اتنی ہی مصروف ہے کہ اردو محفل کے لیے چند منٹ بھی نہیں نکال سکتی۔
 

x boy

محفلین
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بزرگوں کے درمیان آرہا ہوں بے ادبی نہ ہوجائے
اور گمان نہ ہوکہ گھر والوں نے کچھ نہیں سکھایا۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ

نامعلوم لڑکے صاحب اس لڑی میں خوش آمدید۔
جم جم آؤ جی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں کہاں؟ آج نجانے تم کہاں سے آ گئی ہو۔ اور یہ بھی نہیں بتاتیں کہ تم اتنے دنوں سے تھیں کہاں۔
 

x boy

محفلین
غالبا ریاض وسط یقینا ریاض ہے
زمینی راستے میں ایک بار حج اور ایک بار عمرہ کے لئے بطخہ سے ہوتے ہوئے ریاض، طایف میں میقاط احرام باندھا تھا
پھر کعبہ شریف پہنچا۔ کچھ دنوں کے بعد مدینۃ المنورہ پھر مکہ معظمہ پھر ویسے ہی طائف، ریاض بطخہ سلہ دبئی۔۔
بہت اچھا لگا تقریبا 22 سے 24گھنٹے لگتے ہیں اور بس جو تھی وہ سپیتکو تھی ان کی سروس شارجہ ، دبئی سے ہے سعودیہ کے لئے
دن میں دوبار۔۔
 
Top