یہاں پر بتادیں آپس کی بات ہے نا کوئی نہیں سُنے گاتم وہاں آؤ گی تو تمہیں بتاؤں گا ناں۔
اب سارا دن تھا نہ میں رہے گے تو چور ہی سمجھیں گے ناہیں چور میں تو وہاں کا تھانیدار ہوں اور تم مجھے چور کہہ رہی ہو۔
ارے آپ کیسے بھائی ہیں آپنی چھوٹی بہن کو تھا نہ جیسی جگہ پر بلا رہے ہیںیہی دکھانے کے لیے تو تمہیں تھانے بلاتا رہتا ہوں اور تم ہو کہ آتی ہی نہیں ہو۔
آپ کو نہیں پتا لڑکیوں کو تھانہ نہیں بولا تےتو پھر کیا ہوا، اس میں ایسی کون سی غلط بات ہے۔
اور جو لڑکیاں تھانے میں نوکری کرتی ہیں بلکہ اعلیٰ عہدوں پر ہیں۔
آپس کی بات ہے جی وہ آج کل گم ہو گیا ہے وہاں پر کوئی نہیں جا تا ہے نا اس لےتھانہ ہے کہاں؟؟؟