اشتیاق علی
لائبریرین
بھلا یہ شہر کونسا ہے؟میں پاکستان گیا ہوا تھا، پھر مزید ایک ایسے شہر میں جہاں ابھی تک بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔
بھلا یہ شہر کونسا ہے؟میں پاکستان گیا ہوا تھا، پھر مزید ایک ایسے شہر میں جہاں ابھی تک بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔
جناب شہر کا نام پوچھا تھا۔ ڈائریکشن نہیں۔یہ نارووال سے آگے سرحد کے قریب ہے۔
اس صورت میں وہ ڈائریکشن پوچھتے ، نام نہیں۔اس کا مطلب ہے آپ میرے گاؤں آنا چاہتے ہیں۔
بڑے بھائی کون سے شہر میں؟؟؟؟میں پاکستان گیا ہوا تھا، پھر مزید ایک ایسے شہر میں جہاں ابھی تک بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔
یقیناً آپ کے گاؤں کا نام فلپ ڈیپ فریز ہوگا۔میرے گاؤں کا "نام ہی کافی ہے۔"
میں پاکستان گیا ہوا تھا، پھر مزید ایک ایسے شہر میں جہاں ابھی تک بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔
پر وہ ہے کہاں کا علاقہ ہے اور کیا نام ہے اُس کامیں تو چند دنوں کے لیے گیا تھا اور جو وہاں رہتے ہیں وہ عادی ہیں۔
فٹ سے تھانے پہنچ جاتے ہیں آپ تو۔اب یہ نہ کہیے گا کہیہ میرے تھانے کے بالکل قریب ہے۔
اففففففففففففففففففففففففففففففف پھر سے تھانہ آگیا ابیہ میرے تھانے کے بالکل قریب ہے۔
تھانے میں آپ کا کیا کام بھلا۔ کہیں آپ خبری تو نہیں جو تھانے میں ڈیرے جمائے رکھتے ہیں؟جب رہنا ہی تھانے میں ہے تو تھانہ کہاں جائے؟
اتنا نا رہا کرئیں بھائی تھانہ میں لوگ غلط سمجھیں گےجب رہنا ہی تھانے میں ہے تو تھانہ کہاں جائے؟