تھانہ بھی کوئی دیکھ نے کی چیز ہے کاچلیں کسی دن تھانہ بھی دیکھ لیتے ہیں انکا
میں نہیں ڈرتی ہوں بھائی میں نے ایک بار نہیں کہہ دیا ہے نا وہاں آنے کے لیے تو اب میں وہاں نہیں جاؤں گیمجھے سمجھ نہیں آتی کہ تبسم تھانے سے اتنا ڈرتی کیوں ہے؟
اچھا پر یہ کیسے کرئیں گے آپمیں نے کسی دن تھانہ ہی تمہارے گھر لے آنا ہے۔ یاد رکھنا۔
و علیکم السلام!السلام علیکم
حاضر ہوں کیسے ہیں آپ
و علیکم السلامالسلام علیکم
حاضر ہوں کیسے ہیں آپ
کچھی ٹینشنس تھی تو کچھ مصروفیات تھی اس لیے یہاں نہیں آپائیو علیکم السلام!
اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں۔ آپ کی آمد کافی دنوں سے نہیں ہوئی اس لیے پریشان ہو گئے تھے ہم۔
اللہ پاک اپنی رحمت کرے اور آپ کی جملہ پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین۔کچھی ٹینشنس تھی تو کچھ مصروفیات تھی اس لیے یہاں نہیں آپائی
اچھا پر آپ کیوں غیر حاضر کیوں تھےو علیکم السلام
میں خود کئی دنوں کی غیر حاضری کے بعد یہاں آیا ہوں۔
میں جہاں پر گیا ہوا تھا وہاں نیٹ کی سہولت موجود نہیں تھی۔اچھا پر آپ کیوں غیر حاضر کیوں تھے
پر آپ گئے کہاں تھی بھائی یہ تو بتادیںمیں جہاں پر گیا ہوا تھا وہاں نیٹ کی سہولت موجود نہیں تھی۔