آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ تو بچوں والی کبڈی ہو گی۔

ہمارے دیہاتوں میں جو کبڈی کھیلی جاتی ہے، اسمیں تو کبھی کبھی جوڑ بھی اتر جاتے ہیں۔
 

تبسم

محفلین
اب مجھے جلدی سے چائے لا کر دیں صبح سے چائے نہیں پی میں نے اب سر میں درد ہو رہا ہے میرے
 

Muhammad Qader Ali

محفلین
اللہ ہم سب پر رحم کرے اور اپنے امن و امان میں رکھے
آمین
یہ آپس کی بات ہے
دعاء دینے پر جزاک اللہ نہ دینے پر بھی جزاک اللہ
ویسے بھی توفیق تو اللہ ہی دیتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top