آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
شمشاد نے کہا:
آج رضوان لگتا ہے اپنے بیٹے کے ساتھ بہت مصروف ہیں اس لیے ادھر نہیں آ رہے۔

محب آپ ہی بتا دیں کہ آبِ گم جو صفحات مجھے ملے ہیں ان کو کہاں پوسٹ کرنا ہے، لنک دے دیں۔
شمشاد بھائی لکھ دیا ہے آبِ گم کے تبصرے میں اور ساتھ ہی ربط بھی دے دیا ہے۔
اسپیڈ مار رہے ہیں خوب ۔۔۔۔
 
تیشہ

محفلین
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ٹھیک ہے مجھے پندرہ دن پہلے بتائے کا ، میں نے اپنے کچھ ریڈی میڈ سوٹ ، اور کچھ لے کر درزی سے سلوا کے ساتھ میں دوپٹے پیکو کرا کے ، ریڈی کروانے ہیں اور یہ سارے کام میری سسٹر کرے گی جو اسلام آباد میں ہیں ، بکس بھی وہی لوگ بائے کریں گے جب سب کچھ ریڈی ہوگیا تو آپکے گھر کوئی نہ کوئی پہنچا جائیں گے ،
پر مجھے یاد دہانی کرواتے رہئیے گا زیبر کے آنے میں اتنے دن رہ گئے ہیں وغیرہ وغیرہ ،
پھر میں ان سب کو جلدی ڈالا کروں گی تب ہی کپڑے تیار کر کے پہنچا سکیں گے نہ ، ۔ :p

چلیں ٹھیک ہے۔ ابھی تو وہ گھر بھی نہیں پہنچا ہے اور مجھ سے بھی ملاقات نہیں ہوئی اپنے دادا اور پھوپھیوں کے ساتھ موجیں کر رہا ہے کراچی میں۔ کل پہنچیں گے دونوں اکٹھے اسلام آباد۔

تھینکس ، میں کوشسش کروں گی زبیر کو زیادہ نہ لانا پڑے ، بس وہی جو اسکے اپنے سوٹ کیس میں آسانی سے آسکے اگر کچھ نہ سما سکا تو بھلے رہنے دیجئے گا ، بس وہی جو لا سکے اور پورا آسکے گا ،
میرے کپڑے زیادہ ضروری ہیں :( پینٹوں سے دل بھر گیا ہے شلوار سوٹ کی مجھے ضرورت ہے زیادہ نہیں بس چھے یا سات یا آٹھ نو ،۔
مگر جو آئے وہی ۔ ۔ جو رہ گئے وہ بعد میں منگوا لوں گی ، ۔

شکریہ ، ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
8) نہیں میری چٹھی ِ حس مجھے کچھ اور بتاتی ہے ۔ خیر ،
:?

~~
مجھے لگتا ہے کہ آپ کی چھٹی حس کچھ صحیح ہی بتا رہی ہے۔ :wink:
ویسے پہلے آپ بتائیں نہ کہ کیا کہہ رہی ہے۔؟؟ :D

اب شاید ظفری آ جائیں۔
~~

:lol: :lol: دیکھ لو ، سوچ لو ، کہیں میں ادھر ہی نہ سب اگل دو ں کہ کیا کہہ رہی ہے :p :lol:
مگر کہہ ضرور رہی ہے ،
 
قیصرانی

لائبریرین
لو جی دوستو، میں‌تو چلا سونے۔ کل سکول جانا ہے۔ انشاء اللہ کل شام کوملاقات ہوتی ہے۔
ابھی جو بھی آنا چاہیں۔
بےبی ہاتھی
 
رضوان

محفلین
بوچھی نے کہا:
رضوان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ٹھیک ہے مجھے پندرہ دن پہلے بتائے کا ، میں نے اپنے کچھ ریڈی میڈ سوٹ ، اور کچھ لے کر درزی سے سلوا کے ساتھ میں دوپٹے پیکو کرا کے ، ریڈی کروانے ہیں اور یہ سارے کام میری سسٹر کرے گی جو اسلام آباد میں ہیں ، بکس بھی وہی لوگ بائے کریں گے جب سب کچھ ریڈی ہوگیا تو آپکے گھر کوئی نہ کوئی پہنچا جائیں گے ،
پر مجھے یاد دہانی کرواتے رہئیے گا زیبر کے آنے میں اتنے دن رہ گئے ہیں وغیرہ وغیرہ ،
پھر میں ان سب کو جلدی ڈالا کروں گی تب ہی کپڑے تیار کر کے پہنچا سکیں گے نہ ، ۔ :p

چلیں ٹھیک ہے۔ ابھی تو وہ گھر بھی نہیں پہنچا ہے اور مجھ سے بھی ملاقات نہیں ہوئی اپنے دادا اور پھوپھیوں کے ساتھ موجیں کر رہا ہے کراچی میں۔ کل پہنچیں گے دونوں اکٹھے اسلام آباد۔

تھینکس ، میں کوشسش کروں گی زبیر کو زیادہ نہ لانا پڑے ، بس وہی جو اسکے اپنے سوٹ کیس میں آسانی سے آسکے اگر کچھ نہ سما سکا تو بھلے رہنے دیجئے گا ، بس وہی جو لا سکے اور پورا آسکے گا ،
میرے کپڑے زیادہ ضروری ہیں :( پینٹوں سے دل بھر گیا ہے شلوار سوٹ کی مجھے ضرورت ہے زیادہ نہیں بس چھے یا سات یا آٹھ نو ،۔
مگر جو آئے وہی ۔ ۔ جو رہ گئے وہ بعد میں منگوا لوں گی ، ۔

شکریہ ، ۔
چھ سات آٹھ نو :shock:
 
تیشہ

محفلین
quote="رضوان"]

چھ سات آٹھ نو :shock:[/quote]

جناب ہلکے پھلکے سے ہیں کونسا کڑایاں کروانی ہیں جو بھاری بھرکم ہو جائیں گے ،
میرے عموما ریڈی میڈ ہی ہوتے ہیں اور وہ بھی ہلکے پھلکے سے ، ابھی تو یہ کم ہیں :lol: ہمارے سوٹ کی تعداد پندہ سے بیس بھی ہوجاتی ہیں اکثر ، :lol: :lol: مگر جب کوئی اور بچارہ لانے کو ہو تو بس ہاتھھ ہولا ہی رکھتے ہیں ، مجھے پورا پورا احساس ہے اس لئے فکر نہ کریں جتنے کپڑے آسکے آجائے گے باقی بعد میں سہی ، ۔ :)
 
چلیں ٹھیک ہے۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
 
رضوان

محفلین
ظفری اور محب موجود ہیں پھر بھی اس دھاگے پر الو بول رہے ہیں :wink:
حد ہوتی ہے بھئی کیا واقعی فضول بولنا بند کر دیا؟
میں نے تو نہیں کیا اس لیے سُن ہی لو
 
زیک

مسافر
رضوان: میں تو یہ دیکھ رہا ہوں کہ آپ نے کیسے اپنے بیچارے بچے کو اس سے پوچھے بغیر پھنسا دیا ہے۔ بیچارا!
 
شمشاد

لائبریرین
رضوان بھائی رفتار نہیں پکڑی، حفظِ ماتقدم کے طور پر ربط پوچھا تھا۔

اب ایک ہفتہ کہ دو ہفتے اسلام آباد میں ہوں گے؟
 
رضوان

محفلین
بس راوی لکھتا رہے چین یا بے چین لکھنا شرط ہے دفتر بند نہ ہو۔
اور ہاں یاد آیا یہ میرے پڑوس والا ضیاء اردو بازار والا ضیاء اختر نہیں ہے لیکن دونوں پارٹیوں کو جانتا ہے۔ اس دفعہ شاید وقت نکال پاؤں گا شیخ صاحب سے ملاقات کے لیے۔
حد ہوگئی بڈھا ہونے کا یہ بڑا نقصاں ہے کہ انسان کو یہ یاد نہیں رہتا کہ کب؟ کسے؟ کیا؟ “ لارا “ لگایا تھا۔ :wink:
آپ کے ساتھ تو اکثر یہ ہو جاتا ہوگا شمشاد بھائی۔
 
شمشاد

لائبریرین
جی میرے ساتھ ابھی ایسے حادثے نہیں ہوتے کہ میں کسی کو لارا لگاتا ہی نہیں :wink:

نیشنل بُک فاونڈیشن سے بھی رابطہ کیجیئے گا۔ بقول ان کے 55 فیصد رعایت ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top