آپس کی باتیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فرذوق بُت بے جان ہوتا ہے اور صنم جیتا جاگتا لیکن جان لینے والا ہوتا ہے۔

اب محب ہیں آن لائن۔
رضوان تو عازم اسلام آباد ہوں گے اپنے جگر گوشے کے ساتھ۔
 

ظفری

لائبریرین
محب بھائی تو گھر کا سودا لینے چلے گئے ۔ اب قیصرانی ہیں دیکھیں آج انہوں نے کیا پکایا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ پرہیزی کھانا آپ لنچ کے بعد کھاتے ہیں یا ڈنر کے بعد؟

ایک اور راجہ صاحب محفل کے رکن بنے ہیں، راجہ اختر محمود صاحب، ذرا آئیں اور اپنا تعارف دیں۔
 

قیصرانی

لائبریرین
آجکل مرچوں (سرخ، سبز اور سیاہ)، کھیرے، لیموں (شکنجی وغیرہ)، مصالحہ جات اور وہ تمام مشروبات جن میں‌کیفین ہو، دو سے چار ہفتوں‌کے لیے بند ہیں۔
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
حاضری لگا کر چلا گیا تھا، ابھی تھوڑی دیر میں پھر جا رہا ہوں۔

اب ظفری اگر شاعری سے فرصت مل گئی ہو تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور ابھی کیا وقت ہوا ہے آپ کے ہاں؟

میں تو اب جا رہا ہوں کچھ ہی منٹوں میں

ایک اور نام جگمگا رہا ہے کے ایم عزیزی
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
8) نہیں میری چٹھی ِ حس مجھے کچھ اور بتاتی ہے ۔ خیر ،
:?

~~
مجھے لگتا ہے کہ آپ کی چھٹی حس کچھ صحیح ہی بتا رہی ہے۔ :wink:
ویسے پہلے آپ بتائیں نہ کہ کیا کہہ رہی ہے۔؟؟ :D

اب شاید ظفری آ جائیں۔
~~


:lol: :lol: دیکھ لو ، سوچ لو ، کہیں میں ادھر ہی نہ سب اگل دو ں کہ کیا کہہ رہی ہے :p :lol:
مگر کہہ ضرور رہی ہے ،

~~
lol۔ نہ نہ۔۔۔آپ کچھ نہ اگلنا۔ پھر تو کچھ نہ بھی ہوا تو بن ضرور جائے گا۔ :p
کچھ بھی نہیں ہے۔ آپ کی چھٹی حس غلط اطلاع دے رہی ہے۔ :(

اب زکریا ہی آن لائن ہیں
~~
 
زکریا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شششششششششششششششششششششششششش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چپ :blush:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top