نیرنگ خیال
لائبریرین
شکریہ کاشفی بھائیبہت اچھے ۔ نائس۔
شکریہ کاشفی بھائیبہت اچھے ۔ نائس۔
اجی یہ تو ہمارے جہانزیب بھائی کا خاصہ ہے ان کا گمپ بیوٹی پارلر دیکھیے کیا کمال کرتے ہیں۔اب چونکہ جس دور میں وہ پیدا ہوئی تھی ، اس دور میں Fair n Lovely ایجاد نہیں ہوئی تھی تو ہم نے باسم اور اشتیاق علی کے ذمہ یہ کام لگایا ہے کہ مقدس کی تصاویر کو ٹپ ٹاپ کر کے یہاں پیش کریں
، دیکھیں جی اس دھاگے میں ذیاستی (ذیادتی) کسی کے ساتھ نہیں ہو گی
مقدس کو سب سے پہلے میں نے ہی پوچھا تھا۔
اب چونکہ جس دور میں وہ پیدا ہوئی تھی ، اس دور میں Fair n Lovely ایجاد نہیں ہوئی تھی تو ہم نے باسم اور اشتیاق علی کے ذمہ یہ کام لگایا ہے کہ مقدس کی تصاویر کو ٹپ ٹاپ کر کے یہاں پیش کریں
قرۃالعین اعوان aka عینی اور نیلم ، ماشاءاللہ ہماری ویسے ہی بڑی سمجھدا فرینڈز ہیں ، انھیں اس دھاگے میں آتے ساتھ ہی پتا چل گیا ہو گا کہ تصاویر لگائے بغیر جان کی خلاصی نہیں پھر بھی احتیاط کا دامن نہ چھوڑتے ہوئے جناب قبلہ عاطف بٹ نے انہیں یاد کروا دیا تھا (حالانکہ انکی اپنی تصاویر بھی ابھی تک نہیں پہنچیں )
صائمہ شاہ جی کو تصاویر کے لیے آپ نے خود ہی کہہ دیا ہے ، اب میں بیچارہ کیا بولوں
تعبیر ، باقی بچیں آپ ، ہُن دسو ؟ کب تک آ رہی ہیں پاکستان سےسکین ہو کے آپکی تصاویر
میں نے تو تعبیر کے خوف سے تب سے خواب بھی دیکھنے چھوڑ دیئے ہیں۔
امریکن دادی؟؟؟ بولے تو کیا آپ نے کسی میم سے شادی کی ہےبہت نوازش کاشفی بھائی، جزاک اللہ خیرا۔
اس کا نام تحریم عاطف بٹ ہے۔ پیار سے سب لوگ تیمی کہتے ہیں مگر میں اور اس کی امریکی دادی ٹی ٹو کہتے ہیں۔
میں نے میم سے شادی نہیں کی، میری دو مائیں ہیں۔ ایک لاہور میں رہتی ہیں اور دوسری امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں۔امریکن دادی؟؟؟ بولے تو کیا آپ نے کسی میم سے شادی کی ہے
افففففففففمیں نے میم سے شادی نہیں کی، میری دو مائیں ہیں۔ ایک لاہور میں رہتی ہیں اور دوسری امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں۔
ویسے ایک میم بہت اصرار کرچکی ہے مجھے اپنا مسٹر بنانے پر مگر میں نے اسے کہا کہ بھئی میں تو بہت مصروف ہوں، سو تم فی الحال میرے ہجر میں ہی جیو!