دیساں دا راجہ ۔۔۔جب بات تصاویر کی ہو رہی تو وہ تو میرے پاس بہت سی ہیں۔ کچھ ملاحظہ فرمائیں۔
چھا گئے جناب ۔۔۔میرا بچپن۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں تو گونگی بنی ہوئی تھی پھر میں کیسے بوا کھولوں
اور یہ کیا بتا ہوئی مقدس،عینی اور صائمہ کو تو نہیں کہا پھر مجھے ہی کیوں
ویسے میری تصاویر پاکستان میں ہیں سچی میرا بھی دل کر رہا تھا لانے کو لیکن بھول گئی واپسی کی ٹینشن اور افراتفری میں
اور آپ کو بھی کوئی صدارتی immunity حاصل نہیں ، سو آپکی کہاں ہیں ؟
بس نہ پوچھیں
ہم کالے کلوٹے تھے بچپن میں
اس لیے ہم نے چھپا کر رکھی ہیں
عینی اور نیلم ، آپ کے بچپن کی بھی اگر کوئی تصویر ہو اور مناسب سمجھیں تو شئیر کیجئے۔
بہت اچھے۔ نائس۔اپنے بچپن کی تصاویر کو دیکھنا بھی ایک عجب fun ہے ، میری چھوٹی بہن نے میری کچھ تصاویر آج اپنی فیس بُک پر لگائیں تو سوچا کیوں نہ انہیں دوستوں سے شیئر کیا جائے اور انکی تصاویر سےبھی لطف اندوز ہوا جائے۔
اب آپکی باری
میرا بچپن۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت اچھے۔ نائس۔میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
کتنی بے لوث تھی اپنی وہ دوستی
کتنی معصوم تھی وہ ہنسی وہ خوشی
یار عاطف بھائی مجھے لگتا ہے کہ آپ مجھے اندر کروا کے ہی چھوڑیں گے۔۔۔
کس طرح کے خواب۔۔۔۔میں نے تو تعبیر کے خوف سے تب سے خواب بھی دیکھنے چھوڑ دیئے ہیں۔
ماشاء اللہ ۔ چشم بدور۔ بہت پیاری بٹیارانی ہے۔۔ اللہ رب العزت اسے بہت ساری بہت ساری خوشیاں عطا فرمائےاور اس کے بہت اچھے نصیب بنائے۔ آمین۔ ثم آمین۔فی الحال تو میرا بچپن میری اس ننھی سی جان کی صورت میں دیکھ لیجئے۔
کاشفی بھائی ، کمنٹ پہ ہی ٹرخا رہے ہیں ، یا تصویر بھی آ رہی ہے ؟بہت اچھے۔ نائس۔
بہت نوازش کاشفی بھائی، جزاک اللہ خیرا۔ماشاء اللہ ۔ چشم بدور۔ بہت پیاری بٹیارانی ہے۔۔ اللہ رب العزت اسے بہت ساری بہت ساری خوشیاں عطا فرمائےاور اس کے بہت اچھے نصیب بنائے۔ آمین۔ ثم آمین۔
آپ بالکل اپنی بٹیارانی کی طرح ہیں۔ کیا نام ہے بٹیا رانی کا ۔
بہت اچھے ۔ نائس۔لیجیئے میں بھی آگیا اپنی تصویر لے کر
سو نائس۔ بہت اچھے۔۔۔
بہت کیوٹ۔ بہت اچھے۔ نائس۔فیس بک پر یہی تصویر پڑی ہے صرف۔ باقی تصاویرسکین نہیں کیں
جب بات تصاویر کی ہو رہی تو وہ تو میرے پاس بہت سی ہیں۔ کچھ ملاحظہ فرمائیں۔