آپکا بچپن

زین

لائبریرین
فیس بک پر یہی تصویر پڑی ہے صرف۔ باقی تصاویرسکین نہیں کیں
s5l255.jpg
 

تعبیر

محفلین
بہت شکرا" تعبیر ، ادھر تو وہ حساب ہے جو بولے وہ کنڈی کھولے ، آپکی تصاویر کہاں ہیں :heehee:
میں تو گونگی بنی ہوئی تھی پھر میں کیسے بوا کھولوں :p
اور یہ کیا بتا ہوئی مقدس،عینی اور صائمہ کو تو نہیں کہا پھر مجھے ہی کیوں
ویسے میری تصاویر پاکستان میں ہیں سچی میرا بھی دل کر رہا تھا لانے کو لیکن بھول گئی واپسی کی ٹینشن اور افراتفری میں


واقعی، تعبیر آپ بھی اپنے بچپن کی تصویر شئیر کریں یہاں پر جلدی سے۔
کیوں جی؟؟؟
 
Top