آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

ماہی احمد

لائبریرین
آج سے دس بارہ سال پہلے مجھے اس وقت بہٹ ڈر لگا تھا جب مجھے :vampirebat:چڑیلیں :vampirebat:اٹھا کر لے گئی تھیں ۔

خواب میں
آپ اس وقت محفل پر موجود ہیں، یعنی چڑلیں آپ کو واپس چهوڑ گئیں
یعنی
چڑیلوں کی زندگی کا وہ وقت بهی خوفناک ترین تها اس لئیے واپس چهوڑ گئیں :p :rollingonthefloor:
 
ساقی۔

محفلین
آپ اس وقت محفل پر موجود ہیں، یعنی چڑلیں آپ کو واپس چهوڑ گئیں
یعنی
چڑیلوں کی زندگی کا وہ وقت بهی خوفناک ترین تها اس لئیے واپس چهوڑ گئیں :p :rollingonthefloor:

خیر اب ایسی بات بھی نہیں ۔
اصل میں ان کی کسی بہن کی شادی تھی تو وہ مجھے اٹھا کر لے گئی تھیں کہ ہماری بہن کے کپڑے سلائی کر دو۔ میں زور زور سے رونے لگا تو میری آنکھ کھل گئی۔ :rollingonthefloor:
 
بہن کی شادی :rollingonthefloor: کپڑے سینے:rollingonthefloor:
میں سمجھی انہیں بر مل گیا تھا :rollingonthefloor:
 
ساقی۔

محفلین
بہن کی شادی :rollingonthefloor: کپڑے سینے:rollingonthefloor:
میں سمجھی انہیں بر مل گیا تھا :rollingonthefloor:

وہ تو شکر ہے " بر" بروقت رونے لگ پڑا ۔ ورنہ ایک پہلے ہے ایک چڑیل اور آ جاتی تو مجھے گنجا کر دیتیں دونوں مل کر

اب دعا کرنا یہ میسج پہلے والی کی نظروں سے بچ جائے۔
 
x boy

محفلین
ڈر کبھی بھی انسان کو اپنے لئے نہیں لگتا بلکہ اگر اس کو بھی نقصان پہنچے تو وہ اپنے اہل و ایال کو سوچتا ہے کہ اسے کچھ ہوگیا تو اس کے پیچھے رہ جانے والے کیا کرینگے۔ اور یہی خوف ہی انسان کو زیادہ متاثر کرتی ہے
 
ایک دفعہ ایک بچے کو اٹھایا ہوا تھا اور اسکو زور سے سوسو آرہا تھا اور غسل خانہ قریب نہیں تھا۔ اس بات کا ڈر تھا کہ کہیں غسل خانہ پہنچنے سے پہلے یہ بچہ اپنا کام نا دکھا دے۔ :rollingonthefloor:
 
x boy

محفلین
اوپر بہت سے لوگوں نے بہت سی باتیں لکھی ہیں جب بھی کسی کہا کہ وہاں جن ہے شیطان ہے چڑیل ہے اپنے لڑکپن میں مجھے شوق چڑتا تھا کہ میں بھی تو دیکھوں کہ جن چڑیل کیسے ہوتے ہیں، اور پھر میں اس جگہہ جاکر ان لوگوں کو بتا دیتا تھا کہ یہ بیکار کی باتیں ہیں جب تک جادو نہیں ہوتا جن شیطان انسان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، اور جادو، نظر وغیرہ سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ھدایت کی ہوئی سنت والی دعائیں جو صبح فجر کے بعد اور عصر کے بعد عمل کرلینے سے سب طرح کی خوف سے بھی چھٹکارا مل جاتا ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
مجھے ناشتے کے وقت ڈر لگتا ہے، جب بیوی پوچھتی ہے کہ آج رات کے کھانے کیلیے کیا بناؤں، کیونکہ میں کچھ جواب دوں یا نہ دوں اس کے بعد اگلی بات یہ ہوتی ہے کہ پیسے ختم ہو چکے ہیں دے کر جانا۔:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو شکر ہے " بر" بروقت رونے لگ پڑا ۔ ورنہ ایک پہلے ہے ایک چڑیل اور آ جاتی تو مجھے گنجا کر دیتیں دونوں مل کر

اب دعا کرنا یہ میسج پہلے والی کی نظروں سے بچ جائے۔
سنا ہے گنجے لوگ بہت امیر ہوتے ہیں۔ کیا یہ سچ ہے یا افواہ؟؟؟
 
Top