آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

سید عاطف علی

لائبریرین
سب انسانوں کو ڈر لگتا ہے کسی نا کسی چیز کا کسی نا کسی بات کا یا کچھ ہو جانے پر ۔
مجھے زندگی میں سب سے بڑا ڈر اور سب سے زیادہ برا تب لگا تھا جب کئی گھنٹے 12 لاشوں کے ساتھ میں نے گزارے تھے ملٹری ہاسپٹل میں کولڈ روم اور پوسٹ مارٹم روم ایک ساتھ ہوتے ہیں ائیر کارٹن والا وال کا فرق ہوتا ہے وہیں پر ۔ :( کیونکہ اتنے سارے مرے ہوؤں کے ساتھ یہ میرا پہلا تجربہ تھا۔
یہ بھی عجیب ہی بات کہی ۔
کوئی زندہ ہو تو ڈرنا سمجھ میں آسکتا ہے ۔ مردوں سے بھلا کیا ڈرنا ۔
 
Top