آپکو سب سے زیادہ ڈر کب لگا؟؟؟؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دو چار اخروٹ توڑ کھا لیتیں تو شاید چاند کے ساتھ بھوت بھی نظر آ جاتا
ہمیں لگتا ہے کہ ہم پہ چھوووو نے اثر کر دیا ہے، اب نہیں لگتا ڈر ۔
اخروٹ کے تو ابھی پتے بھی پورے نہیں لگے۔ اخروٹ لگنے میں ٹائم ہے ابھی
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بھتنی کا ڈر۔۔۔ بلکہ فضول سا خوف بھی زائل ہو چکا ہے۔ نہیں لگا کسی چیز سے ڈر۔البتہ کسی اپنے کا خون سفید نہ ہو، یہ خوف ضرور پریشان کرتا ہے۔
 
Top