واقعی 1001 فلور ہیں یا 101 لکھنا چاہ رہے تھے؟ 1001 فلور ناقابلِ یقین لگ رہا ہے۔
توجہ دلانے کا شکریہمجھ سے غلطی ہو گئی۔ عرب کی مشہور داستان "الف لیلۃ و لیلۃ " یعنی ایک ہزار ایک راتیں کی وجہ سے ایک ہزار ایک میٹر بلند تعمیر کا منصوبہ ہے۔
واقعی 1001 فلور ہیں یا 101 لکھنا چاہ رہے تھے؟ 1001 فلور ناقابلِ یقین لگ رہا ہے۔
توجہ دلانے کا شکریہمجھ سے غلطی ہو گئی۔ عرب کی مشہور داستان "الف لیلۃ و لیلۃ " یعنی ایک ہزار ایک راتیں کی وجہ سے ایک ہزار ایک میٹر بلند تعمیر کا منصوبہ ہے۔
معذرت سعید اجمل سے ہے یا فیصل آباد سے؟معذرت کے ساتھ
سعید اجمل کرکٹر بھی فیصل آباد سے ہی ہیں
معذرت سعید اجمل سے ہے یا فیصل آباد سے؟
لئیق احمد کی پروفائل میں تو کویت لکھا ہے یعنی کویت کی میں پہلی یوزر نہیں ہوں گڈباقی تو سب ٹھیک ہے مگر اپنے لئیق احمد بھائی کدھر گم ہوگئے
کسی کو ان کے متعلق کوئی خبر ہےِ؟
اور ہمارے بھائی کویت میں ہی گُم ہوگئے ہیں اور ابھی تک کوئی خبر نہ ملی ہے۔لئیق احمد کی پروفائل میں تو کویت لکھا ہے یعنی کویت کی میں پہلی یوزر نہیں ہوں گڈ
بھائی کیا پتہ پاکستان میں ہوں یعنی چھٹیاں گزارنے پاکستان آئے ہوں اللہ کرے جہاں پر بھی سلامت ہوںاور ہمارے بھائی کویت میں ہی گُم ہوگئے ہیں اور ابھی تک کوئی خبر نہ ملی ہے۔
وہاں کسی بڑی مسجد میں اعلان کروا دیں۔لئیق احمد کی پروفائل میں تو کویت لکھا ہے یعنی کویت کی میں پہلی یوزر نہیں ہوں گڈ
کیا پتا اپنے ہیرو کے جنازے کے لئے پاکستان گیا ہوبھائی کیا پتہ پاکستان میں ہوں یعنی چھٹیاں گزارنے پاکستان آئے ہوں اللہ کرے جہاں پر بھی سلامت ہوں
آمین۔بھائی کیا پتہ پاکستان میں ہوں یعنی چھٹیاں گزارنے پاکستان آئے ہوں اللہ کرے جہاں پر بھی سلامت ہوں
یہاں کی مسجد کے اسپیکر صرف اذان اور جمعہ کے خطبہ کے لیے استعمال ہوتے ہیں کبھی کوئی اعلان ہوتے نہیں سناوہاں کسی بڑی مسجد میں اعلان کروا دیں۔
وہاں ساری مسجدیں ہی بڑی ہوتی ہوں شاید۔وہاں کسی بڑی مسجد میں اعلان کروا دیں۔
چیچہ وطنی کا وہ عالیشان شادی ہال بھی تو مشہور ہے۔ شاید تاج محل نام ہے۔میرا پیارا شہر چیچہ وطنی!
میرا شہر مُجھے بے حد پیارا ہے ، اس کی ہر شے سے انسیت ہے۔ میری خواہش ہے کہ میرے شہر سے کوئی مشہور شخصیت برآمد ہو۔
اور وہ مشہور شخصیت راقم الحروف ہو!
چیچہ وطنی کی نمایاں خصوصیت چیچہ وطنی کا جنگل ہے۔ اس جنگل کا شمار پاکستان کے بڑے جنگلات میں ہے۔ نباتیات کی طالبہ کی حیثیت سے مُجھے عام شہریوں کی نسبت زیادہ فخر محسوس ہوتا ہے کیونکہ اساتذہ ، طلبا اور سائنسدان بہت دُور دور سے میرے شہر کے جنگل میں ریسرچ کرنے آتے ہیں اور تھیسز کے سلسلہ میں ایک لمبا عرصہ قیام فرماتے ہیں۔
میں نے بھی اس جنگل کے متعلق بہت زیادہ سنا ہے لیکن دیکھا کبھی نہیں۔ حالانکہ میرے ’’نان کے‘‘ بمعنی نانکے بھی وہیں رہتے ہیںچیچہ وطنی کی نمایاں خصوصیت چیچہ وطنی کا جنگل ہے۔ اس جنگل کا شمار پاکستان کے بڑے جنگلات میں ہے۔ نباتیات کی طالبہ کی حیثیت سے مُجھے عام شہریوں کی نسبت زیادہ فخر محسوس ہوتا ہے کیونکہ اساتذہ ، طلبا اور سائنسدان بہت دُور دور سے میرے شہر کے جنگل میں ریسرچ کرنے آتے ہیں اور تھیسز کے سلسلہ میں ایک لمبا عرصہ قیام فرماتے ہیں۔
جی۔۔۔ مشہور تو بے شک ہے۔۔۔ "تاج محل شادی ہال" مگر ابھی چند سال ہی تو ہوئے ہیں۔۔۔۔ ویسے نہ جانے کتنے ہوں گے بڑے شہروں میں۔۔۔۔بلکہ اس سے بھی اچھے۔۔۔۔۔۔۔چیچہ وطنی کا وہ عالیشان شادی ہال بھی تو مشہور ہے۔ شاید تاج محل نام ہے۔
میں نے بھی اس جنگل کے متعلق بہت زیادہ سنا ہے لیکن دیکھا کبھی نہیں۔ حالانکہ میرے ’’نان کے‘‘ بمعنی نانکے بھی وہیں رہتے ہیں