آپکے شہر کی خوبیاں !!

ویسے مجھے کون سے شہر کی خوبیاں بیان کرنی چاہیے میرا ننہال تو ہڑپہ میں ہے جسے کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا اور ابو کا تعلق قصور سے ہے اور لاہور میں میرا سسرال ہے بچپن بھی لاہور میں ہی گزرا ہے اور اب کویت سٹی میں ہوں
 
یاز

محفلین

بس ایک ہی کسر رہ گئی ہے کہ دفتر موہنجودڑو میں ہوتا۔
 
تجمل حسین

محفلین
میرا ننہال تو ہڑپہ میں ہے جسے کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا
کمال ہے بھئی آپ کو ہڑپہ کے متعلق نہیں معلوم جس کے متعلق ساری دنیا جانتی ہے۔ :)
میں 3 بار ہڑپہ جاچکا ہوں۔ لیکن میوزیم کے باہر سے ہی گزر گیا کبھی اندر جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔۔ :)
 
زیک

مسافر
ویسے مجھے کون سے شہر کی خوبیاں بیان کرنی چاہیے میرا ننہال تو ہڑپہ میں ہے جسے کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا اور ابو کا تعلق قصور سے ہے اور لاہور میں میرا سسرال ہے بچپن بھی لاہور میں ہی گزرا ہے اور اب کویت سٹی میں ہوں
ننہال اتنا پرانا ہے؟

کسی ایسے شہر کی جس کا آپ سے ذاتی تعلق ہو۔
 
ویسے مجھے کون سے شہر کی خوبیاں بیان کرنی چاہیے میرا ننہال تو ہڑپہ میں ہے جسے کے بارے میں کچھ بھی نہیں پتا اور ابو کا تعلق قصور سے ہے اور لاہور میں میرا سسرال ہے بچپن بھی لاہور میں ہی گزرا ہے اور اب کویت سٹی میں ہوں

ہڑپہ شہر سے تو سینکڑوں بار گزر ہوا مگر اسکی مشہور شے ہڑپہ میوزیم ہے، دو ایک بار جانے کا اتفاق ہوا۔۔۔
ہڑپہ کا میوزیم مشہور ہے۔
میوزیم کے قریب ہی "نو گزئیے" کا مقبرہ ہے۔۔۔
اور ہڑپہ کے کھنڈرات دور دور سے "انگریجنیاں" دیکھنے آتی ہیں۔

میرا ایک سوال ہے اس حوالے سے۔۔۔
کہ کھنڈرات میں سے ایک کھنڈر پر "مسجد" لکھا ہوا ہے۔۔۔ ساڑھے پانچ ہزار پہلے مسجد ؟ وہ لوگ ناگ پوجا کرتے تھے۔۔۔ پھر مسجد لکھنے کی وجہ؟
شاید کوئی سمجھا سکے۔۔۔۔؟؟؟؟
 
زیک

مسافر

ساقی۔

محفلین
ویسے یہ لئیق احمد بھائی ہیں کہاں؟ کافی عرصہ ہو گیا محفل میں نظر نہیں آئے۔۔۔۔

اس کے لئے تو فال نکلوانی پڑے گی۔
ویسے کوئی سینئر رکن شاید بتا سکے اس بابت۔
سینئر رکن تو شاید ابھی آف لائن ہوں ۔ جونیئر رکن (احقر) کو اتنی جانکاری ہے کہ:
دسمبر میں کویت سے پاکستان آئے تھے۔ مجھ سے ٹیلی فونک رابطہ بھی کیا ۔ مگر میری نالائقی دیکھے کہ میں اپنے حالات کے شکنجے میں کچھ ایسا پھنسا کہ ان کی خبر ہی نہیں لے سکا ۔ انشا اللہ کل رابطہ کرتا ہوں ان سے ۔
 
Top