آپکے شہر کی خوبیاں !!

میں رہتا کویت میں ہوں ۔ کویت کی سب مشہور بات اسکی کرنسی ہے کہ (جنگ و جدل کے علاوہ) دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی ہے۔ دوسری اہم بات پورے خلیج میں سب سے زیادہ جمہوری ملک ہے۔ یہاں انتخابات ہوتے ہیں اور امیر کویت کے نامزد وزیراعظم کو منتخب پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینا پڑتا ہے۔ یہاں کی سب سے بلند عمارت الحمرا ٹاور ہے جس کے 85 فلور ہیں اور برج الجابر ابھی منصوبے میں ہے جس کی بلندی 1001 میٹر ہوگی جس کو مدینۃ الحریر یعنی ریشم کے شہر میں تعمیر کیا جائے گا۔ یہاں گرد کے طوفان بھی آتے رہتے ہیں ، جس سے دن میں اندھیرا چھا جاتا ہے۔ برفانی ہوائیں بھی چلتی ہیں اور 56 سنٹی گریڈ کی شدید گرمی بھی پڑجاتی ہے۔ خلیج عرب کا سب سے بہتریں شاپنگ مال" دی ایونیوز" بھی ہے۔ کچھ تصاویر ملاحظہ ہوں۔
کویت ٹاورز
T2B.jpg
 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
میں رہتا کویت میں ہوں ۔ کویت کی سب مشہور بات اسکی کرنسی ہے کہ (جنگ و جدل کے علاوہ) دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی ہے۔ دوسری اہم بات پورے خلیج میں سب سے زیادہ جمہوری ملک ہے۔ یہاں انتخابات ہوتے ہیں اور امیر کویت کے نامزد وزیراعظم کو منتخب پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینا پڑتا ہے۔ یہاں کی سب سے بلند عمارت الحمرا ٹاور ہے جس کے 85 فلور ہیں اور برج الجابر ابھی منصوبے میں ہے جس کے 1001 فلور ہونگے جس کو مدینۃ الحریر یعنی ریشم کے شہر میں تعمیر کیا جائے گا۔ یہاں گرد کے طوفان بھی آتے رہتے ہیں ، جس سے رات میں اندھیرا چھا جاتا ہے۔ برفانی ہوائیں بھی چلتی ہیں اور 56 سنٹی گریڈ کی شدید گرمی بھی پڑجاتی ہے۔ خلیج عرب کا سب سے بہتریں شاپنگ مال" دی ایونیوز" بھی ہے۔ کچھ تصاویر ملاحظہ ہوں۔
کویت ٹاورز
T2B.jpg
معلوماتی :whistle:
 
یہاں کی سب سے بلند عمارت الحمرا ٹاور ہے جس کے 85 فلور ہیں اور برج الجابر ابھی منصوبے میں ہے جس کے 1001 فلور ہونگے جس کو مدینۃ الحریر یعنی ریشم کے شہر میں تعمیر کیا جائے گا۔ یہاں گرد کے طوفان بھی آتے رہتے ہیں ، جس سے رات میں اندھیرا چھا جاتا ہے۔ برفانی ہوائیں بھی چلتی ہیں اور 56 سنٹی گریڈ کی شدید گرمی بھی پڑجاتی ہے۔ خلیج عرب کا سب سے بہتریں شاپنگ مال" دی ایونیوز" بھی ہے۔ کچھ تصاویر ملاحظہ ہوں۔
واقعی 1001 فلور ہیں یا 101 لکھنا چاہ رہے تھے؟ 1001 فلور ناقابلِ یقین لگ رہا ہے۔
 
مجھ سے غلطی ہو گئی۔ عرب کی مشہور داستان "الف لیلۃ و لیلۃ " یعنی ایک ہزار ایک راتیں کی وجہ سے ایک ہزار ایک میٹر بلند تعمیر کا منصوبہ ہے۔:)
 
Top