آپکے شہر کی خوبیاں !!

قیصرانی

لائبریرین
”مری بار کیوں دیر اتنی کری“ :(
تب سے یہی تو کہنا چاہ رہا ہوں کہ مکھڑے ہمارے پر بھی تل ہے ۔۔۔ ;););)
(لیکن محترمہ نور جہاں کی عالم ارواح تک دیکھنے اور ناسوت میں منزل کاصحیح صحیح پتا بھی لگا لینے کی صلاحیت پر تحفظات ہیں:D:D:D)
مَری کہ مِری؟
 
جیہ

لائبریرین
قیصرانی ،@ظفری، فرحت کیانی ، زیک ، محمود احمد غزنوی ، ماہی احمد ، جیہ ، فلک شیر صاحبان کے شہروں کی خوبیاں جاننے کے لئے منتظر ہوں خاص طور، پر باقی احباب بھی جن کے نام اسوقت زہن میں نہیں آرہے۔ :):):)
شکریہ ٹیگنے کا

میرا شہر منگورہ ایک عام سا بے ڈھنگا شہر ہے۔ اس کے بارے میں کیا بتاؤں؟
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
دیکھنا چاہ رہا تھا کہ نور جہاں کو مَری یعنی فوت شدہ کہہ رہے ہیں کہ اسے اپنے شہر کی یعنی مِری کہنا چاہ رہے ہیں :)
مری بار کیوں دیر اتنی کری تو آپ کی طرف اشارہ تھا کہ وہ نقطہ جو میں سمجھانا چاہتا تھا آپ بہت دیر سے سمجھے۔۔۔ :(
یعنی جس پر آپ نے کہا تھا کہ
کہنا کیا چاہ رہے ہیں؟ :p
 
شکریہ ٹیگنے کا

میرا شہر منگورہ ایک عام سا بے ڈھنگا شہر ہے۔ اس کے بارے میں کیا بتاؤں؟
آپ کو ٹیگ کر کے مجھے خوشی ہوئی :)، سوات کی شہرت تو ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے، اور اب تو پاکستان کی بہادر بیٹی ملالہ کی وجہ سے پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ مجھے سوات کو بے ڈھنگا کہنے پر سخت تشویش ہے :):)۔ جس جگہ کی بیٹیاں ملالہ اور آپ جیسی ہوں وہ بے ڈھنگی نہیں ہوسکتی۔ :)
 
میں نے کب سوات کی بات کی ہے.
میں تو منگورہ کے بارےمیں کہہ رہی تھی.:)
 
حاتم راجپوت

لائبریرین
میں نے کب سوات کی بات کی ہے.
میں تو منگورہ کے بارےمیں کہہ رہی تھی.:)
منگورہ کو ایک وقت میں کوئین الزبتھ برٹش حکومت کا سوئٹزر لینڈ قرار دے چکی ہیں۔ اور خوبیاں تو کئی ہو سکتی ہیں۔ وہاں کے لوگوں کی سادگی، مقامی طور پر تیار کردہ کوئی چیز ، یا کوئی اور تاریخی دریافتیں جیسے کہ اطالوی ماہرین آثار قدیمہ نے 1950 میں وہاں سے 1700 سال قبل مسیح کے آس پاس کی 475 آریائی قبروں کو دریافت کیا تھا۔اور بھی کئی خوبیاں و حسن ہر علاقے میں ہوتے ہیں ۔
آپ بیان کرنے کی سعی تو کریں یا کہ واقعی آپ کو کوچہ آلکساں کی متوقع صدر سمجھ کر بخش دیا جائے۔۔ :):):)
 
منگورہ کو نہیں سوات کو. ....:)
 
میرا شہر جو کبھی روشنیوں کا شہر ہوتا تھا اب حقیقی اور معنوی اعتبار سے لیکن اب۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ رحم اور فضل کرے۔۔۔۔۔
Adnan_Asim's_Karachi_City._3_Talwar_(_Swords_)_Clifton,_Karachi.jpg

karachi-st-patricks-cathedral.jpg

Mosque_in_DHA,_Karachi.JPG
 
Top