قیصرانی
لائبریرین
مَری کہ مِری؟”مری بار کیوں دیر اتنی کری“
تب سے یہی تو کہنا چاہ رہا ہوں کہ مکھڑے ہمارے پر بھی تل ہے ۔۔۔
(لیکن محترمہ نور جہاں کی عالم ارواح تک دیکھنے اور ناسوت میں منزل کاصحیح صحیح پتا بھی لگا لینے کی صلاحیت پر تحفظات ہیں)
مَری کہ مِری؟”مری بار کیوں دیر اتنی کری“
تب سے یہی تو کہنا چاہ رہا ہوں کہ مکھڑے ہمارے پر بھی تل ہے ۔۔۔
(لیکن محترمہ نور جہاں کی عالم ارواح تک دیکھنے اور ناسوت میں منزل کاصحیح صحیح پتا بھی لگا لینے کی صلاحیت پر تحفظات ہیں)
حضرت کیوں ٹانگ کھینچتے ہیں۔۔۔مَری کہ مِری؟
دیکھنا چاہ رہا تھا کہ نور جہاں کو مَری یعنی فوت شدہ کہہ رہے ہیں کہ اسے اپنے شہر کی یعنی مِری کہنا چاہ رہے ہیںحضرت کیوں ٹانگ کھینچتے ہیں۔۔۔
شکریہ ٹیگنے کاقیصرانی ،@ظفری، فرحت کیانی ، زیک ، محمود احمد غزنوی ، ماہی احمد ، جیہ ، فلک شیر صاحبان کے شہروں کی خوبیاں جاننے کے لئے منتظر ہوں خاص طور، پر باقی احباب بھی جن کے نام اسوقت زہن میں نہیں آرہے۔
اتنا کافی نہیں کہ غالب کی بھتیجی یہاں رہتی ہیں؟شکریہ ٹیگنے کا
میرا شہر منگورہ ایک عام سا بے ڈھنگا شہر ہے۔ اس کے بارے میں کیا بتاؤں؟
ہرگز نہیںاتنا کافی نہیں کہ غالب کی بھتیجی یہاں رہتی ہیں؟
یہ شہر کے بے ڈھنگے ہونے کے بارے کہا یا غالب کی بھتیجی ہونے کے بارے؟ہرگز نہیں
آپ کو کافی پسند نہیں؟ چائے بنا لیجئےکافی کے جواب میں کہا
مری بار کیوں دیر اتنی کری تو آپ کی طرف اشارہ تھا کہ وہ نقطہ جو میں سمجھانا چاہتا تھا آپ بہت دیر سے سمجھے۔۔۔دیکھنا چاہ رہا تھا کہ نور جہاں کو مَری یعنی فوت شدہ کہہ رہے ہیں کہ اسے اپنے شہر کی یعنی مِری کہنا چاہ رہے ہیں
کہنا کیا چاہ رہے ہیں؟
بعض اوقات سمجھ کر بھی نہ سمجھنا زیادہ لطف دیتا ہےمری بار کیوں دیر اتنی کری تو آپ کی طرف اشارہ تھا کہ وہ نقطہ جو میں سمجھانا چاہتا تھا آپ بہت دیر سے سمجھے۔۔۔
یعنی جس پر آپ نے کہا تھا کہ
آپ کو ٹیگ کر کے مجھے خوشی ہوئی ، سوات کی شہرت تو ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے، اور اب تو پاکستان کی بہادر بیٹی ملالہ کی وجہ سے پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ مجھے سوات کو بے ڈھنگا کہنے پر سخت تشویش ہے ۔ جس جگہ کی بیٹیاں ملالہ اور آپ جیسی ہوں وہ بے ڈھنگی نہیں ہوسکتی۔شکریہ ٹیگنے کا
میرا شہر منگورہ ایک عام سا بے ڈھنگا شہر ہے۔ اس کے بارے میں کیا بتاؤں؟
آپکے اس طرح مزا لینے کی عادت کا میں بھی گواہ ہوںبعض اوقات سمجھ کر بھی نہ سمجھنا زیادہ لطف دیتا ہے
میں نے کب سوات کی بات کی ہے.آپ کو ٹیگ کر کے مجھے خوشی ہوئی ، سوات کی شہرت تو ہر جگہ پھیلی ہوئی ہے، اور اب تو پاکستان کی بہادر بیٹی ملالہ کی وجہ سے پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ مجھے سوات کو بے ڈھنگا کہنے پر سخت تشویش ہے ۔ جس جگہ کی بیٹیاں ملالہ اور آپ جیسی ہوں وہ بے ڈھنگی نہیں ہوسکتی۔
متفق۔۔بعض اوقات سمجھ کر بھی نہ سمجھنا زیادہ لطف دیتا ہے
منگورہ کو ایک وقت میں کوئین الزبتھ برٹش حکومت کا سوئٹزر لینڈ قرار دے چکی ہیں۔ اور خوبیاں تو کئی ہو سکتی ہیں۔ وہاں کے لوگوں کی سادگی، مقامی طور پر تیار کردہ کوئی چیز ، یا کوئی اور تاریخی دریافتیں جیسے کہ اطالوی ماہرین آثار قدیمہ نے 1950 میں وہاں سے 1700 سال قبل مسیح کے آس پاس کی 475 آریائی قبروں کو دریافت کیا تھا۔اور بھی کئی خوبیاں و حسن ہر علاقے میں ہوتے ہیں ۔میں نے کب سوات کی بات کی ہے.
میں تو منگورہ کے بارےمیں کہہ رہی تھی.
منگورہ کو نہیں سوات کو. ....منگورہ کو ایک وقت میں کوئین الزبتھ برٹش حکومت کا سوئٹزر لینڈ قرار دے چکی ہیں۔ اور خوبیاں تو کئی ہو سکتی ہیں۔ وہاں کے لوگوں کی سادگی، مقامی طور پر تیار کردہ کوئی چیز ، یا کوئی اور تاریخی دریافتیں جیسے کہ اطالوی ماہرین آثار قدیمہ نے 1950 میں وہاں سے 1700 سال قبل مسیح کے آس پاس کی 475 آریائی قبروں کو دریافت کیا تھا۔اور بھی کئی خوبیاں و حسن ہر علاقے میں ہوتے ہیں ۔
آپ بیان کرنے کی سعی تو کریں یا کہ واقعی آپ کو کوچہ آلکساں کی متوقع صدر سمجھ کر بخش دیا جائے۔۔
ایک تصحیح کر کے باقی سوالات سے دستبردار ہو گئیں۔۔!!! اب قیصرانی بھائی کے تبصرے پر یقین آتا جا رہا ہے۔۔منگورہ کو نہیں سوات کو. ....
منگورہ سوات ہی میں ہے نامیں نے کب سوات کی بات کی ہے.
میں تو منگورہ کے بارےمیں کہہ رہی تھی.