سوری کہ آپ نے انتظار کیا ہاں انشاءاللہ اگلی دفعہ بات ہو گی ۔ ہاں پتہ نہین کیون اس دفعہ گلہ ٹھیک ہی نہیں ہو رہا
وہ کسی دن اگیا بوچھی ابھی کرتی ہون فون۔ کیا کروں اس دن کے بعد گہ اتنا خراب تھا کہ بولا نہیں جا رہا۔ اب بھی جب فون کروں بھائ کو تو بھابی پوچھتی ہین کہ کون بول رہی ہیں
باقی محفل پر میں بعد میں آتی ہوں اور باقیوں کو جواب دیتی ہوں
موبائل کال کرنے والا نہیں جانتا آگے والا سویا ھے بزی ھے مؤڈ کیساھے اس کا ۔وہ بات کرنا بھی چاھتا ھےیا نہین۔میری ذندگی میں صرف
بالکل کال کرنے والے کو کیسے علم ہو سکتا ہے اس کے پاس غیب کا علم تو نہیں ہےموبائل کال کرنے والا نہیں جانتا آگے والا سویا ھے بزی ھے مؤڈ کیساھے اس کا ۔وہ بات کرنا بھی چاھتا ھےیا نہین۔میری ذندگی میں صرف موبائل ھی ایک مسلہ ھے
میرے پاس کنکشن اور موبائل نہیں ھے ، سمز بہت ساری ادھر ادھر گری رہتی ہیں